Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وادی نیلم میں سیلاب، 31افراد جاں
مظفرآباد( ویب ڈیسک) آزادکشمیر میں وادی نیلم اور نصیر آباد میں طوفانی بارشیں،سیلاب، ندی نالوں میں طغیانی سے31افراد جاں بحق ہو گیے۔
وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث 22افراد جاں بحق اور7زخمی ہو ئے۔اس قدرتی!-->!-->!-->…
کرتار پور راہداری منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نارووال کرتارپور راہداری منصوبہ پر کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکاہے، نومبر تک تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔
اس حوالے سے اے آر وائی کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ تعمیراتی کام مکمل کرنے کیلئے بابا!-->!-->!-->…
پاکستانی مافیا سسلین ایسے ہتھکنڈے استعمال کررہاہے، وزیراعظم
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستانی مافیا بھی کہ سسلین مافیا کی طرح ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے،
عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا ہے ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباوٴ ڈالا جا رہا ہے، یہ منی!-->!-->!-->…
سپریم کورٹ ، جج ارشد ملک ویڈ یو ایشو پر درخواست سماعت کیلئے مقرر
فائل فوٹو
اسلام آباد( ویب ڈیسک)احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو معاملا پر چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔
ایک شہری اشتیاق مرزا نے ایک درخواست میں ویڈیو لیک معاملے کی مکمل تحقیقات کی استدعا کی!-->!-->!-->!-->!-->…
جج ہٹا دیا تو اس کا دیا فیصلہ کیسے برقرار ہے، مریم نواز
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے جج کو فارغ کرنے کا مطلب ہے کہ اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کرلیا جج کو سزا دے دی اب فیصلہ کیسے برقرار ہے۔
مریم نواز نے جج کو ہٹانے سے متعلق ردعمل میں کہا ہے احتساب عدالت!-->!-->!-->…
آٹا، دال پر ٹیکس نہیں لگایا،قیمت بڑھنے کے ذمہ دار نہیں، چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد( زمینی حقائق)چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے کہا آٹا، میدہ، سوجی، دال کسی کھانے کے آئٹم پر ٹیکس نہیں لگایا گیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شبر زید ی نے واضح کیا کہ ہر وہ شخص جو 500 گز کے گھر کا مالک ہے, ریٹرن فائل کرنا ہوگا،!-->!-->!-->…
مجھے منہ مانگی قیمت دینے کی پیشکش کی گہی، جج ارشد ملک کابیان حلفی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے کہا ہے کہ انھیں حسین نواز نے بہت بھاری رشوت اور بچوں سمیت کہیں سیٹل کرنے کی پیشکش کی گئی۔
جج ارشد ملک کا بیان حلفی
جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع!-->!-->!-->!-->!-->…
جج ارشد ملک کو عہدہ سے ہٹانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے لیے وزارت قانون کو خط لکھ دیا گیا۔
ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری ویڈیو اور الزامات پر ارشد ملک کو ہٹانے کیلئے وزارت قانون کو خط لکھا!-->!-->!-->…
کوہستان میں گاڑی کھائی میں جا گری،8افراد جاں بحق
داسو(زمینی حقائق)اپرکوہستان میں سیو لنک روڈ لال کور کے مقام پر گاڑی ہزاروں فٹ گہری کھائی جا گری، آٹھ افراد جا ں بحق ، دو زخمی ہو گئے۔
کوہستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں بچے اور خواتین بھی سوار تھے جو!-->!-->!-->…
اکبر بگٹی ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 21 افراد جاں بحق
اسلام آباد(ویب ڈیسک) رحیم یارخان کے قریب ولہار اسٹیشن پر ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی۔
لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر بگٹی ایکسپریس رحیم یار خان کے قریب ولہار اسٹیشن کی حدود میں کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی،!-->!-->!-->…