Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
آرمی چیف نے کل کورکمانڈر کانفرنس طلب کر لی
راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نےکل کورکمانڈرزکانفرنس طلب کرلی ہے۔
کور کمانڈر کانفرنس میں بھارت کےغیرآئینی قدم،ایل اوسی صورتحال اور بھارت کے کسی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپورجواب دینے پرغور کیا جائے گا۔
یاد رہے بھارتی!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب
اسلام آباد(زمینی حقائق ) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے فیصلے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔
صدر مملکت عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے!-->!-->!-->…
بھارتی اقدام مسترد، کشمیر کی حثیت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، پاکستان
اسلام آباد(زمینی حقائق ) کشمیر کی حثیت ایسے تبدیل نہیں کی جا سکتی ،پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کے صدارتی!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، آرٹیکل 370 کیا تھا ؟
اسلام آباد (زمینی حقائق )بھارت نے آج مقبوضہ کشمیر کو آئین میں دی گئی خصوصی حثیت ختم کر دی ہے، آرٹیکل 370کے تحت بھارت خود مختاری دینے کا پابند ہے۔
آرٹیکل 370 کیا تھا ؟
تقسیمِ برصغیر کے وقت جموں و کشمیر کے حکمران راجہ ہری سنگھ نے پہلے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی اقدام اقوام متحدہ کے خلاف اعلان بغاوت ہے، شہباز شریف، بلاول،فردوس عاشق ردعمل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی اختیارات سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کرنے کی پرزورمذمت کی ہے۔
ردعمل میں شہباز شریف!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ کابینہ میں مزید4وزرا اور2مشیر شامل، حلف اٹھا لیا
کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کابینہ میں مزیدچار وزرا اور دو مشیر شامل ہو گئے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزرا سے حلف لیا۔
سندھ کابینہ میں مزید توسیع کے بعد ناصر حسین شاہ، عبدالباری پتافی، سہیل انور سیال اور اکرام دھاریجو نے حلف اٹھا لیا۔!-->!-->!-->…
قلندرآباد کے نواحی علاقوں میں بارش، لینڈسلائیڈنگ،مکانات منہدم، 3افراد جاں بحق
قلندرآباد(زمینی حقائق )ایبٹ آباد کے علاقےقلندرآباد کے بالائی مضافات میں گذشتہ شب ہونے والی طوفانی بارش نے تباہی مچادی ،مکانات منہدم ہونے سے ماں ،بیٹے سمیت تین افرادجاں بحق ،دوزخمی ہو گیے۔
درجنوں مقامات پرسلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند!-->!-->!-->…
یاسین ملک کی اسپتال منتقلی کےلیے عالمی برادری بھارت پر دباو ڈالے،مشعال ملک
اسلام آباد(زمینی حقائق )کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی حکومت ان کے شوہر کو قتل کرنا چاہتی ہے۔
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک سخت بیمار ہیں، تہاڑ جیل کے ڈاکٹروں!-->!-->!-->…
پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا،جارحیت کا منہ توڑجواب دینگے، قومی سلامتی کمیٹی
اسلام آباد(زمینی حقائق )قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان بھارت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیا!-->!-->!-->…
سلامتی کونسل کشمیر میں بھارت کے کلسٹر بم کے استعمال کا نوٹس لے،وزیراعظم عمران
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان نے بھارت کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر کلسٹر بموں کے استعمال پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سےنوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بھارت کی جانب سے!-->!-->!-->!-->!-->…