Browsing Category

نیشنل

پاکستان اور کشمیردونوں لازم و ملزوم ہیں،فردوس عاشق

سیالکوٹ(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو موجودہ دور کا ہٹلر قرار دے دیا۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قوموں پر مشکل وقت آتاہے، قوموں

کیا دنیا کشمیرمیں بربریت پر میونخ کی طرح خاموش تماشائی بنی رہے گی؟ عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت نے نازی نظریے سے متاثر راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ عمران خان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی

کشمیریوں سے یکجہتی،پاکستان نے جنگ کے علاوہ ہر محاذکھول دیا

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان نےکشمیر میں بھارتی اقدام کی نفی، بھارت کو بے نقاب کرنےکشمیریوں سے یکجہتی کےمتعددآپشنز پر کام شروع کر دیا ہے۔ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پاکستان نے 14 اگست کو ’یوم آزادی‘

سعودی عرب سے1350قیدی رہا، پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی عرب سے 1350 پاکستانی قیدی رہا ہو کر واپس پاکستان پہنچ گئے سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے 1400 پاکستانی اِس کے علاوہ ہیں، قطر نے بھی 53 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے

افغان سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشال نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری

کشمیر کا سودا کیا گیا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی گرفتاری مقبوضہ کشمیر پر ناکام حکومتی پالیسی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب میں کہا قوم جوش و خروش مگر بھاری دل سے جشن آزادی

بھارت کی مہم جوئی کا27فروری سےزیادہ سخت جواب دینگے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےبھارت کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان کا ردعمل ستائیس فروری سے زیادہ سخت ہوگا۔ ترجمان پاک فوج نے الزام تراشی پر بھارتی جنرل کو

کشمیرپر بھارتی اقدام سلامتی کونسل میں اٹھاہیں گے،شاہ محمود

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حثیت ختم کر کے اقوام متحدہ کی قراردوں کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس میں

پاکستان کا سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کاپاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کیااھوں

مریم نواز کو نیب نے گرفتار کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کونیب نےچوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت پہنچیں تھیں جہاں