Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اسلام آباد ،تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی. 4 نوجوان جاں بحق
اسلام آباد(زمینی حقائق) اسلام آباد ایکسپریس وے پرتیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی.جس کے نتیجہ میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔
اسلام آباد ایکسپریس وے پر حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی زیرو پوائنٹ کی جانب جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث درخت سے!-->!-->!-->…
بھارت اور بھارتی فضائیہ 27 فروری 2019 کبھی نہیں بھولیں گے، میجر جنرل آصف غفور
راولپنڈی (زمینی حقائق)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر بھارت کو خفت یاد دلاتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا 27 فروری کبھی نہیں بھولے گا۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی جس!-->!-->!-->!-->!-->…
نوجوان سکون سے سوئیں پاک فضائیہ جاگ رہی ہے، اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی
اسلام آباد(زمینی حقائق)بھارتی طیارے گرانے والے ہیروز پہلی بار قوم کے سامنے پیش ہوئے، ونگ کمانڈر نعمان علی نے کہا دشمن کو اپنی کمزوری اور ہماری طاقت کا اندازہ نہیں تھا۔
پاکستان ایئرفورس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے!-->!-->!-->!-->!-->…
مغربی سرحد پر فائرنگ کے واقعات، 4 سکیورٹی اہلکار شہید
راولپنڈی(ویب ڈیسک) مغربی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب سیکیورٹی فورسز پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس!-->!-->!-->…
ایٹمی جنگ نتائج بھیانک،دنیا تک پھیلیں گے، عالمی برادری پہلے ہی کردار ادا کرے، عمران خان
فوٹو :سکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ ہوگا، ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہوں گےبہتر ہے عالمی برادری اس سے پہلے اپنا کردار ادا کرے۔
عمران!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست اور سیاسی سرگرمیوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آئندہ سیاست اور سیاسی سرگرمیوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے.
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب میں کہا ہم نے کرپشن کے خلاف عوامی!-->!-->!-->…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، حوالدار ناصر اور خاتون شہید، 4 خواتین زخمی
راولپنڈی(زمینی حقائق) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے حوالدار ناصر حسین اور ایک خاتون شہید ہوگئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول حاجی پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے!-->!-->!-->…
مودی ہمت ہے تو کرفیو اٹھاؤ اورپھر تماشا دیکھو ،شاہ محمود قریشی
مظفرآباد (زمینی حقائق) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا مودی ہمت ہے تو کرفیو اٹھاؤ اور تماشہ دیکھو ،چیلنج کرتا ہوں کیا عمران خان کی طرح نریندر مودی سری نگر جاکر کشمیریوں سے خطاب کرکے دکھاو۔
شاہ محمودقریشی نے مظفرآباد میں جلسے سے خطاب!-->!-->!-->…
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے استعفیٰ دے دیا، عون چوہدری مشیرکے عہدے سےبرطرف
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جب کہ عون چوہدری کو مشیرکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے مختلف امور پر تحفظات کےسبب اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ کو!-->!-->!-->…
کشمیرکا مسئلہ حل نہ ہوا تو دنیا پر اثر پڑے گا، عمران خان
مظفر آباد (زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے دنیا سے کہتاہوں کہ ہندوستان کے ہٹلر کو روکو ، مودی جو کشمیر میں کررہاہے اس کا ردعمل آئے گا۔
عمران خان نے آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں تاریخی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا!-->!-->!-->!-->!-->…