Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
آزاد کشمیرمیں زلزلے سے تباہی، 19 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
میرپور، آزاد کشمیر (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے 19 افراد جاں بحق جب کہ 300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر!-->!-->!-->…
سکردو سے راولپنڈی آ نے والی بس کی پہاڑ سے ٹکر، 26 افراد جاں بحق
دیامر(زمینی حقائق ) سکردو سے راولپنڈی آ نے والی بس بابو سر ٹاپ کے قریب بے قابو ہو کر پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
اس حوالے سے مقامی پولیس کے مطابق تیز رفتار مسافر کوچ بابوسر ٹاپ کے قریب موڑ!-->!-->!-->…
طالبہ نمرتا کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی، قتل مسلسل معمہ بنا ہوا ہے
کراچی (ویب ڈیسک)طالبہ نمرتا قتل کیس ایک طرف اندھی واردات ہے تو دوسری جانب نمرتا کی ویڈیوز نے پر اسرار کہانی کو کئی اور رخ دئے ہیں.
آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتاکی اب ایک اور وڈيو سامنے آگئی ہے جو کہ 14 ستمبر کی ہے جس میں ڈاکٹر نمرتا!-->!-->!-->…
معاملات طے پارہے ہیں،زرداری کی بات بھی بن رہی ہے،مولانا گرم جگہ پاؤں نہ رکھیں، شیخ رشید
فوٹو: آن لائن
لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے معاملات طے پا رہے ہیں اسی لئے جیل میں اب نوازشریف کی صحت کی کوئی شکایت نہیں،آصف زرداری کی بات بن رہی ہے.
لاہور میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
وزارت قانون کا قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت قانون نے قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ، ترمیم کے بعد کرپشن مقدمات میں نامزدارکان کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں ہوسکیں گے۔
وزارت قانون نے قومی اسمبلی کےپروڈکشن آرڈرقوانین میں!-->!-->!-->…
جب ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک کمزور پڑ جاتے ہیں، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
کراچی(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک کمزور پڑ جاتے ہیں۔
کراچی میں تقریب سے خطاب میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ واضح کیا تھا کہ!-->!-->!-->…
گوجرانوالہ میں لڑکی نے لڑکے کو تیل چھڑک کر آگ لگادی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)گوجرانوالہ میں لڑکی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک لڑکے کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی،لڑکا تشویشناک حالت میں اسپتال زیر علاج ہے۔
ایف آئی آرکے مطابق واقعہ تھانہ اوپ کے علاقے میں پیش آیا جہاں سندن نامی لڑکی نے یاسین نامی!-->!-->!-->!-->!-->…
رواں سال،6ماہ میں 1300بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بنے،رپورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں جنسی زیادتی کے واقعات نے سب کو شرما کر رکھ دیا ہے،نئی رپورٹ کے مطابقپاکستان میں رواں سال جنوری سے جون تک 1300 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
اس حوالے سے ایک غیر سرکاری تنظیم ساحل نے سال 2019!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک افغان سرحد پر دھماکا، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید
راولپنڈی(زمینی حقائق)ضلع مہمند میںپاک افغان سرحد پر باڑ کی نگرانی کے دوران دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار شہید ہو گئے۔
https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1174994222266617856
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل!-->!-->!-->!-->!-->…
سابق ڈی جی پارکس کراچی کے محل سے 10 ارب کی اشیاء برآمد،نئے نئے انکشافات
کراچی (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی پارکس کراچی اور میئر کراچی وسیم اختر کے مشیر لیاقت قائم خانی کے محل سے 10 ارب روپے مالیت کی اشیاء برآمد ہونے کے بعد نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق لیاقت قائم خانی نے پارکس میں جعلی کام کرانے کے!-->!-->!-->…