Browsing Category

نیشنل

آزادی مارچ کا ڈر نہیں، قانون ٹوٹا توایکشن ہوگا، وزیرداخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کا کوئی خوف نہیں ہے، جو بھی قانون توڑے گا اس کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن ہوگا۔ آزادی مارچ کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ

آزادی مارچ گوجرخان سے چل پڑا، آج کا جلسہ ملتوی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی کا آزادی مارچ گوجرخان سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے تاہم آج 31مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ٹرین حادثہ کے باعث ملتوی کردیا گیاہے۔ مولانا فضل الرحمٰن اورآزادی مارچ کے شرکا نے

تیز گام آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، وزیراعظم کا اظہار افسوس

فوٹو : انٹرنیٹ رحیم یار خان(ویب ڈیسک) لیاقت پور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے۔بیسیوں زخمی ہیں، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے.

تیز گام ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی، 25 افراد جاں بحق، 30 زخمی

رحیم یار خان(ویب ڈیسک) لیاقت پور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی گیس سیلنڈر  پھٹنے سے  تیز  گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے 30 سے زیادہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی

اسلام آباد میں سفرکیلئے خصوصی ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف کا آزادی مارچ آج اسلام آبا دپہنچ رہا ہے ، وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کو مشکلات کم کرنے کیلئے خصوصی ٹریف پلان ترتیب دیا گیاہے۔ شہریوں سے کہا گیاہے کہ وو آج اسلام آبادمیں سفری مشکلات سے

لاہور میں عوامی طاقت کے مظاہرہ کےبعد آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور میں عوامی طاقت کے بڑے مظاہرہ کے بعدجمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اپنے آخری مرحلے میں وفاقی دارالحکومت کی جانب رواں دواں ہے. آزادی مارچ کل صبح یا دن کے وقت اسلام آباد داخل ہوگا، حکومت سے طے

کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست ضمانت 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور ہونے پر عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست

تاجروں اور حکومت میں 11 نکاتی معاہدہ، شناختی کارڈ کا قانون موخر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت اور تاجروں کے مزاکرات کے بعد معاہدہ طے پا گیا، شناختی کارڈ کے قانون پر عملدرآمد 31 تک موخر کردیا گیا ۔ مزاکرات کے بعد وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اعلان کیا کہ احتجاج کرنے والے تاجروں سے

عباسیاں میں لوگوں نے زندہ چیتا پکڑ لیا

مری(شمس الر رحمان عباسی، اورنگزیب عباسی) مری سے ملحقہ علاقے عباسیاں میں لوگوں نے آبادی میں گھس آنے والے چیتے کو زندہ پکڑ لیا. https://twitter.com/MehboobTanoli/status/1189441304830337024 اچانک آبادی کے قریب بیٹھا چیتا دیکھ کر

افغان فورسز کی فائرنگ، 6جوان،5 شہری زخمی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک افغان سرحدی علاقے پر افغان سیکیورٹی فورسز کی  بلااشتعال فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ شہری اور 6 جوان زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے