Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم کے میڈیا کے لیے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا نےاستعفیٰ دے دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے میڈیا کے لیے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ مستعفی ہونے والے ’ پی ٹی وی‘ کے سابق مینیجنگ ڈائریکٹر یوسف بیگ مرزا کو 11 دسمبر 2018 کو وزیراعظم کا معاون خصوصی

مولانا صاحب آپ خالی ہاتھ اسلام آباد سے واپس گئےہیں،فردوس عاشق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کے دعوے کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا صاحب آپ جس طرح خالی ہاتھ اسلام آباد آئے ویسے ہی خالی ہاتھ لوٹ گئے۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر

ایک شخص لندن یا امریکاعلاج کراتا ہے، کیا باقی انسان نہیں ہیں؟چیئرمین نیب

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ایک شخص لندن یا امریکا میں علاج کراتا ہے، کیا باقی انسان نہیں ہیں؟ نیب کی طرف سے کوئی ڈیل یا ڈھیل نہیں ہوگی، کوئی یہ توقع نہ رکھے کہ صاحب اقتدار کی طرف آنکھیں بند

پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کا فیصلہ محفوظ، 28نومبر کو سنایا جائے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے فیصلہ 28 نومبر تک محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے

نواز شریف علاج کے لئیے لندن روانہ ہوگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کےلیے لندن روانہ ہوگئے، شہباز شریف اورڈاکٹر عدنان بھی ائر ایمبولینس میں ان کے ساتھ ہیں. https://twitter.com/TayyabGulfam/status/1196662513833783297 اس سے قبل لاہور ائیر پورٹ تک

فوج اور حکومت سیم پیج پر ہیں کوئی اختلاف نہیں، ترجمان پاک فوج

فوٹو: فائل راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیاہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید

نواز شریف آج صبح 9بجے لندن روانہ ہوں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزارت داخلہ کی جانب سے نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی، سابق وزیراعظم آج صبح 9 بجےلندن روانہ ہو جائیں گے۔ نواز شریف کو علاج کیلئے لندن لے جانے والی ائیر ایمبولینس آج شب 3 بجے قطر سے

اسد عمر دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل، خسرو بختیارکی وزارت تبدیل

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرکے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو وزیر منصوبہ بندی اور اسپیشل انیشی ایٹو کا وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے خسرو بختیار کی وزارت تبدیل ہو جائے گی۔

مانسہرہ تک موٹر وے کا وزیر اعظم عمران خان نے افتتاح کردیا

ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹروے حویلیاں مانسہرہ سیکشن کا افتتاح کر دیا جس کے بعد مانسہرہ تک ٹریفک کھول دی گئی. وزيراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹر وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سی پیک صرف