Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق انتقال کر گئے

فوٹو : فائل کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق انتقال کرگئے۔ نعیم الحق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے جن کے انتقال کی تصدیق گورنر سندھ عمران

پیپلزپارٹی کی ایم پی اے شہناز انصاری قتل،بلاول بھٹو کا اظہارِ افسوس

فوٹو : سوشل میڈیا حیدر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری میں ایم پی اے شہناز انصاری پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، انہیں

آٹاچینی بحران کوتاہی تسلیم،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی،وزیراعظم

فوٹو : سکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے میں نے یہ نہیں کہا کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، میں نے کہا تھا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کے اصولوں پر فلاحی ریاست بنائیں گے. لاہور کے ایک روزہ دورے میں صحت سہولت کارڈ

نوزل میں ٹمپرنگ اور کم فیول فلنگ پر 30 پٹرول پمپس کو جرمانے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت پٹرول پمپس کی نوزلوں میں ٹمپرنگ کر کے فلنگ کے دوران دھوکہ دہی میں ملوث 30 پٹرول پمپس کو جرمانے کیے گئے. اسلام آباد انتظامیہ نے نوزلوں میں ٹمپرنگ کرکے کم پٹرول ڈالنے اور

ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس روانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ ترک صدر طیب اردوان اور خاتون اول ایک بڑے وفد کے ہمراہ 13 فروری جمعرات کی سہ پہر پاکستان پہنچے

تحقیقات ہونی چاہیےفضل الرحمان کوکس نے یقین دہانی کرائی،وزیراعظم

فوٹو : فائل https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1228275159536218120 اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میں کرپٹ نہیں ہوں محنت کررہا ہوں جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہی ہوتا ہے انھیں پتہ ہے خفیہ ادارے ان

کشمیر کیلئے ترکی کی وہی سوچ اور اہمیت ہےجوپاکستان کی ہے،طیب اردوان

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترک صدر رجب طیب اردوان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں واضح کیا ہے کہ کشمیر کیلئے ترکی کی وہی سوچ اور اہمیت ہےجوپاکستان کےلیے ہے۔ اس سے قبل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس

پاک ترک صدور کی ملاقات، طیب اردوان آج پارلیمنٹ سے خطاب کرینگے

فوٹو : پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان کے دورے پر آئے ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی ملاقات میں دونوں ممالک کو اسلاموفوبیا سمیت امت کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کرنا

خالد مقبول وزیراعظم سے ملاقات میں مان گئے، باہر آکر بولے نہیں مانا

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے ناراض وزیر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ہوئی جس میں گلے شکووں کے بعد معاملات طے پاگئے جس کے بعد خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ خالد مقبول

ٹرمپ کی پاک بھارت ثالثی پیشکش پر عمل درآمد کے منتظر ہیں،پاکستان

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یاد دلایا ہے کہ وہ کئی بار پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش کر چکے ہیں پاکستان اس پیشکش پر عمل درآمد کا منتظر ہے. دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار