Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی ‘اگر مگر’ اب بھی برقرار ہے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی 'اگر مگر' اب بھی برقرار ہے، بنگلہ دیش کے انڈیا کے ہاتھوں5 رنز سے شکست کے باوجود پاکستان کی امید کادیا روشن ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگرمگر برقرار رکھنے کےلئے…
سانحہ مری کیس، ریسکیو 1122، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ذمہ دار قرار
فائل:فوٹو
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق ریسکیو 1122، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سانحے کے ذمے دار ہیں۔
سانحہ مری کیس میں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چودھری…
ارشد شریف کی والدہ کا چیف جسٹس کو خط،جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کینیا میں شہید ہونے والے صحافی ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ کر اعلیٰ سطح کاجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کردی۔
شہید ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا کی ہے…
خواجہ سراوٴں کی ملازمتوں کے حوالے سے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی شریعت عدالت نے خواجہ سراوٴں کی ملازمتوں کے حوالے سے حکومتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ چیف جسٹس شریعت عدالت سید محمد انور نے ریمارکس دیے کہ قانون کا مطلب خواجہ سراوٴں کے حقوق کا تحفظ کرنا تھا۔
خواجہ سراوٴں کے…
توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ گاڑی یا جہاز نہ ہونا صرف بہانے ہیں، عدالت کو یقین دہانی کروا کر بہانے نہیں کیے جاتے پی ٹی آئی نے تو درخواست ہی ایچ نائن گراوٴنڈ کی دی…
اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصا ف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کے کیس میں پیش رفت ہوگئی۔
اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
وفاق نے مدعی مقدمہ ایف آئی اے کے…
حکومت کی طرف سے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی طرف سے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے قیمت بڑھانے کیلئے رجوع کر لیا ۔ قیمت میں اضافے کی صورت میں بجلی صارفین پر 42 ارب63 کروڑ40 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
حکومت…
اسد عمر نے لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے کانیاشیڈول جاری کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے…
وزیراعظم ،چینی صدر ملاقات، اقتصادی شعبوں، سی پیک میں تعاون کے فروغ پر اتفاق
فائل:فوٹو
بیجنگ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔
چین کے دو روزہ سرکاری دورے میں وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے…
عمران خان کاایک بارپھراسٹیبلشمنٹ سے ہی الیکشن تاریخ دینے کامطالبہ
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاایک بارپھراسٹیبلشمنٹ سے ہی الیکشن تاریخ دینے کامطالبہ ، کہا ہے اصل میں جن کے پاس طاقت ہے ان کو فیصلہ کرنا چاہئے،عمران خان کا کہنا ہے کہ 'اسٹیبلشمنٹ ہی ہے کیونکہ اس حکومت کے پاس…