Browsing Category

نیشنل

وفاقی کابینہ نے میڈیکل سٹاف ، صحافیوں کیلئے پیکیج کی منظوری دیدی

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے حالیہ چینی بحران پر انکوائری کرنے والے انکوائری کمیشن کوفرانزک رپورٹ پیش کرنے کیلئے کو مزید تین ہفتے دینے کی منظوری دے دی۔ کورونا وائرس کے باعث وفاقی کا بینہ کا ویڈیو

بیرون ملک پاکستانیوں کو تاریخی پیکیج دینے کی تیاریاں جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی حکومت حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے تاریخی پیکیج کی تیاریوں میں مصروف ہے، یکم جولائی 2020 سے ترسیلات پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم ہوجائے گا۔ موجوہ حالات کے پیش نظر بیرون ملک مقیم

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

ویب ڈیسک کراچی :گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاگورنر سندھ عمران اسماعیل نے خود سوشل میڈیا پر اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد ان سے ملاقات کرنے والوں کی طویل فہرست کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ گورنر

پاکستان میں 312افراد جاں بحق، متاثرین14ہزار414ہوگئے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں میں مزید اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد312 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14414 تک جا پہنچی ہے۔۔ اب تک سب

وزیر اعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے قرنطینہ پالیسی پر عمل کرنیکی ہدایت

فوٹو : فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے قرنطینہ پالیسی پر عملدرآمد نہ کیے جانے کا سخت نوٹس لے لیا متعلقہ حکام کو گائیڈ لائنز پر فوری عمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کے زیر

شبلی فراز وزیر اطلاعات مقرر، فردوس عاشق کی جگہ عاصم باجوہ نے لے لی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)سینیٹر شبلی فراز کو وزیراطلاعات و نشریات مقرر ،فردوس عاشق کو ہٹا کر ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات بنادیاگیا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد

بے روزگاروں اور چھوٹے کاروبارکیلئے 75ارب روپے پیکیج کااعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملازمتوں سے بے روزگار ہونے والوں اورکورونا وائرس و لاک ڈاون سے کاروبار سے متعلق دو پیکیجز منظور کئے ہیں ، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کہتے ہیں بے روزگار ہونے والوں

دبئی سے پشاور پہنچنے والے 68مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

فوٹو: فائل پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دبئی سے دو دن قبل پشاور پہنچنے والے 68مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ ابھی قرنطینہ میں موجود لوگوں کے ٹیسٹ کی رپورٹس آنا باقی ہے۔ یہ 684 افرادمتحدہ عرب امارات میں بے روزگار ہونے

پاکستان 13ہزار 749افراد میں کورونا کی تصدیق،286جاں بحق

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 286 ہوگئی ، جب کہ سرکاری سطح پر اب تک 13749 افراد میں کورونا پازٹیو ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ آج

پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن بندش میں 15 مئی تک توسیع

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید توسیع کردی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے