Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
گوجرانوالہ جلسہ، لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
گوجرانوالہ (ویب ڈیسک ) پی ڈی ایم تحریک کے پہلے گوجرانوالہ میں ہونے والے جلسہ کے میزبانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کرنے والی انتظامیہ یعنی جلسہ کے میزبانوں کیخلاف مقدمہ درج کیا!-->!-->!-->…
عمران خان کیلئے سینے پر گولی کھانے کو تیار تھی،ریحام خان
ویب ڈیسک
اسلام آباد:وزیراعظم کی سابق اہلیہ ریحام خان جو عمران خان سے سے علیحدگی کے بعد اکثر ان پر تنقید اور ذاتی زندگی کے منفی پہلو اجاگر کرتی رہی ہیں اس بار انھوں نے کچھ اور نئی باتیں کی ہیں.
اس حوالے سے اردو پوائنٹ نے ان کے ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں، ٹک ٹاکرز کیلئے اچھی خبر آ گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کردی دی گئی ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف س ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا۔
پی ٹی اے کی طرف سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک!-->!-->!-->…
بلاول غصے میں تھے، بولے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شرمندہ ہوں،مریم نواز
کراچی(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے مجھے فون کر کے کہا آپ ہماری مہمان ہیں اور میں اس واقعے پر شرمندہ ہیں، بلاول بھٹو پولیس ایکشن پر غصے میں تھے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کیپٹن!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر نے مزار قائد پر جو کیا نامناسب تھا، سعید غنی
کراچی( ویب ڈیسک )صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ مزار قائد پر مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا ۔
سعید غنی کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مزار قائد پر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب!-->!-->!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا
کراچی( ویب ڈیسک )مزار قائد کی بے حرمتی کے جرم میں گرفتار ہونے والے کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے.
کراچی سٹی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر کی مریم نواز کے ہمراہ مزارقائد پرنعرہ بازی،نیا تنازعہ بن گیا
ویب ڈیسک
کراچی: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز مزارکارکنوں کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری کے دوران ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے مزار کے سامنے سیاسی نعرہ بازی شروع کر دی۔
پی ڈی ایم جلسے میں شرکت سے قبل مریم نواز نے مزار قائد پر حاضری دی!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف سن لیں جمہوریت باجوہ کی کاوشوں سے ہی قائم ہے،پرویزالٰہی
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ نواز شریف آرمی چیف کے خلاف بول رہے ہیں، لگتا ہے نواز شریف نہیں مودی کی روح بول رہی ہے۔
لاہور میں ریسکیو 1122 کی 16ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے!-->!-->!-->!-->!-->…
سکردو بس حادثہ،پاک فوج کے 4 جوانوں سمیت 16 افراد جاں بحق
راولپنڈی: راولپنڈی سے سکردو جانے والی کوسٹر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی حادثے میں پاک آرمی کے 4 جوانوں سمیت 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مرنے والوں میں سپاہی سونا خان، آصف، ارشد اور فاروق شامل ہیں۔ شہادت پانے والے!-->!-->!-->…
سلیکٹڈ حکمرانوں کو ہٹا کر دم لیں گے، مریم نواز، بلاول ، مولانا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے میں عمران خان کا نہ نام لینا پسند کرتی ہوں، نہ اسے وزیراعظم مانتی ہوں اور نہ ان کی جعلی حکومت کو تسلیم کرتی ہوں۔
کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے!-->!-->!-->!-->!-->…