Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
م،ش،لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہم ایک ہیں، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر کہا ہے کہ م، ش اور ن لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہم ایک ہیں۔
مریم نواز مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور رکن پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز سے!-->!-->!-->…
نواز شریف کا بیانیہ بوجھ ہے تو قادر بلوچ گھر بیٹھ جائیں،شاہد خاقان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے چوہدری نثار کی طرح عبدالقادر بلوچ کے پارٹی چھوڑنے سے پارٹی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا.
انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں عبدالقادر!-->!-->!-->…
عمران خان سے کئی بار معذرت کر چکا ہوں ،ایاز صادق
فوٹو: فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن سے قبل تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن لڑنے والے ایاز صادق کہتے ہیں کہ وہ عمران خان سے کئی بار معذرت کرچکے ہیں لیکن عمران خان ایک بات کو بھول نہیں پائے۔
وزیراعظم عمران خان اور سابق اسپیکر!-->!-->!-->!-->!-->…
فوج کے خلاف بیانیہ کا ساتھ نہیں دے سکتا، عبدالقادر بلوچ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء لیفٹیننٹ جنرل ر عبدالقادر بلوچ پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا کہتے ہیں فوج کیخلاف بیانیہ کا ساتھ نہیں دے سکتا ہوں.
انھوں نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ میں نے مسلم لیگ ن!-->!-->!-->…
آئین پڑھو،نوازشریف کا کوئی مطالبہ غیر آئینی نہیں،مریم نواز
لاہور(ویب ڈیسک) ن لیگ کی نائب صدرمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایاز صادق نے شاہ محمود قریشی پر تنقید کی اور اس کا رخ کہیں اور موڑ دیاگیا اس پر اب سیاست کرنے والے لاہور میں بھارتی وزیراعظم کے پوسٹر لگا رہے ہیں۔
لاہور میں ن لیگ کی شیر!-->!-->!-->!-->!-->…
قوم دیکھے گی کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں ،عمران خان
گلگت (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں قوم دیکھے گی کہ کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کس کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے، آج یہ چور اور ڈاکو اکٹھے ہو گئے ہیں اور ملکی ریاستی اداروں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->…
گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حثیت دینے کااعلان
فوٹو: لیپ پاکستان
گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیراعظم نے یہ اعلان گلگلت بلتستان کے 73 ویں قومی دن کی تقریب کے موقع!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی الزام مسترد،جواز تراشنا بی جے پی کی خصلت ہے،پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ہمیشہ سے ناکامیوں کے جواز تراشنا خصلت ہے اور پلوامہ حملے کا فائدہ اٹھا کر اسے پاکستان کے سر تھوپنے کی کوشش کو بھی مسترد کرتے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں!-->!-->!-->…
ن لیگ کا بنیادی نصب العین سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان
فوٹو: سکرین گریبلاہور:پاکستان مسلم لیگ ن نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کسی بھی قیمت پر اپنے بنیادی نصب العین سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
جاتی عمرہ لاہور میں ن لیگ کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی،مریم نواز، ایازصادق!-->!-->!-->…
حمزہ شہبازکا بکتر بند پرعدالت آنے سے انکار، جج برہم
فوٹو: فائللاہور: شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے پیشی پر عدالت آنے سے انکار کردیا، بکتر بند گاڑی جیل کے باہر کھڑی رہی لیکن وہ جیل سے باہر نہ آئے ،جوڈیشل افسر نے عدالت کو آگاہ کردیا ،جج بات سن کر شدیدبرہم ہوگئے۔
لاہور کی احتساب!-->!-->!-->…