Browsing Category

نیشنل

یوٹیلیٹی اسٹورز پربرانڈڈ گھی، الائچی چائے کے نرخوں میں کمی

فائل :فوٹو اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز پربرانڈڈ گھی، الائچی چائے کے نرخوں میں کمی کردی گئی۔اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،اطلاق فوری ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی 8 سے 9 روپے فی کلو سستا، کراچی…

حکومت کی سود کو ممنوع قرار دینے کے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کے لیے درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سود کو ممنوع قرار دینے کے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کے لیے درخواست دائر کردی۔ وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خاتمہ سے متعلق حکم جاری کیا تھا جس کے خلاف نجی بینکوں اور حکومت کی جانب سے…

کینیا پولیس کے صحافی ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا یقین ہے،ڈی جی ایف آئی اے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ کا کہنا ہے کہ کینیا پولیس کے صحافی ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا یقین ہے۔ ارشد شریف پرفائرنگ کرنیوالے چار میں سے ایک شوٹر سے ملنے نہیں دیا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو…

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کے ملزم سابق شوہر کو موت کی سزا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہ سواتی کیس میں مرکزی ملزم سابق شوہر رضوان حبیب کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی، نعش کی بے حرمتی پر 2 مجرمان کو 7، سات سال قید سنائی گئی ہے ۔ ایڈیشنل…

ایف آئی اے نے ٹویٹ پر کیس درج کر کے ریاست کا مذاق بنایا، اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کے اندراج کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے یہ کیس درج کر کے ریاست کا مذاق بنایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا مہم…

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ راولپنڈی میں دل کے اسپتال میں زیر علاج ہیں

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ راولپنڈی میں دل کے اسپتال میں زیر علاج ہیں، زیادہ تر لوگوں کو ان کے علیل ہونے خبر سوشل میڈیا پر تصویر دیکھ کر ہوئی ہے. ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ ایک دو دن مزید زیر علاج رہ سکتے ہیں…

چینی انجینئرز پر دہشتگرد حملے میں ملوث2 دہشتگردوں کو سزائے موت

فوٹو : فائل ایبٹ آباد: چینی انجینئرز پر دہشتگرد حملے میں ملوث2 دہشتگردوں کو سزائے موت سنادی گئی، دونوں کو15،15 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیاگیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کے ہیڈ کوارٹرایبٹ آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے داسو دہشتگرد…

لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کے لیے نہیں ہو رہا،عمران خان

گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کے لیے نہیں ہو رہا،عمران خان نے کہامفرور نوازشریف آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنے جارہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نےکمالیہ اور…

ممتاز زہرا بلوچ کو ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد: ممتاز زہرا بلوچ کو ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا،ممتاز زہرا بلوچ جلد اپنی نئی ذمہ داریاں اٹھائیں گی.  ممتاز زہرا بلوچ سابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کی جگہ لیں گی، افتخار احمد کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا…

عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی کردی، آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے ایک روز قبل وزیر…