Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہےاور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی طرف سے استعفیٰ منظور کئے جانے کے بعد استعفے کی منظوری کا!-->!-->!-->…
سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں
دبئی(ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف دبئی میں انتقال کرگئی ہیں۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھی۔
پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلام آباد پولیس میں اصلاحات لے کر آ رہے ہیں، آئی جی جمیل الرحمان
اسلام آباد(فدا محمد خان) انسپکٹر جنرل آف اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان نے کہا یے کہ اسلام آباد پولیس میں اصلاحات لے کر آ رہے ہیں ، سائلین اور افسران کے مابین روابط کے فقدان کو دور کرنے کے لئے افسران کو عوام میں جا کر مسائل سن کر حل!-->…
پی آئی اے کا طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر قبضے میں لے لیا گیا
کوالالمپور: پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ لیزواجبات کی عدم ادائیگی پر کوالالمپور ایئرپورٹ پرمقامی حکام نے قبضے میں لے لیا۔
اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار!-->!-->!-->…
تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق حکومت کا فیصلہ آگیا
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہےپہلی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
اسلام آباد میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق پریس کانفرنس میں شفقت محمود نے کہا کہ 18 جنوری سے!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دیدی
اسلام آباد:حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ کر دیا ہے اوروزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق سمری وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی!-->!-->!-->…
چئیرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو ہائیکورٹ نے کام کرنے سے روک دیا
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو تقرری کا مطلوبہ عمل مکمل نہ ہونے پر کام کرنے سے روک دیاہے۔
نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت!-->!-->!-->…
ڈرامہ ارطغرل کے’بامسی‘ اور ’ارتک بے‘ بھی پاکستان میں
اسلام آباد: ترکی شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں ’’بامسی‘‘ اور ’’ارتک بے‘‘ کا کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار پاکستان پہنچ گے۔
اس سے قبل اس ڈرامہ سیریل میں ’’دوآن الپ‘‘ ، عبدالرحمان‘‘، ’’حلیمہ سلطان‘‘ اور انجن دولتان بھی پاکستان!-->!-->!-->…
وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ندیم افضل چن کے پاس معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط کا عہدہ بھی تھا۔
یاد رہے کہ وزیراعظم نے!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈمپر موٹرسائیکل پر الٹ گیا، 3 نوجوان جاں بحق
فوٹو ؛ فائل
ہری پور(یاورحیات)جی ٹی روڈ پرجہاز چوک کے قریب تیز رفتار ڈمپرموٹر سائیکل سواروں پر الٹ گیا حادثہ کے نتیجے میں تینوں نوجوان کچل کر موقع پر ہی 3 نوجوان جاں بحق ہوگے.
ریسکیو 1122نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا اس لیے ابتدائی طور!-->!-->!-->!-->!-->…