Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج، اوپی ڈی بند، مریض رل گئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج، اوپی ڈی بند، مریض رل گئے،احتجاج کے باعث شدید بیمار مریض بھی اوپی ڈی کھلنے کے منظر بیٹھے رہے۔
اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج…
نوازشریف نے عمران خان پر حملہ ارشد شریف قتل کی سازش تیار کی
فوٹو: فائل
لندن: مسلم لیگ ن لندن کے ترجمان تسنیم حیدر نے الزام لگایا ہے کہ کہ نوازشریف نے عمران خان پر حملہ ارشد شریف قتل کی سازش تیار کی، تسنیم حیدرنے یہ الزام لندن میں میڈیا سے گفتگوکے دوران لگایاہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی اے آر وائی پر…
قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر ہٹانے اور بے حرمتی کرنے پر سخت سزا کی تجویز
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی پرچم اور قائداعظم کی تصویر ہٹانے اور بے حرمتی کرنے پر سخت سزا کی تجویز دی گئی ہے ۔ بے حرمتی پر 5 سال قید یا کم سے کم 6 ماہ سزا ہوگی۔مجرم کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔
وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی…
برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قوم کو خوشخبری سنا دی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹوئٹر پر بیان میں مثبت خبر دی ہے،انھوں نے کہابرطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ…
عمران خان کو لگی گولیوں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لگی گولیوں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی،عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم ہیں ، دو زخم ران میں اور ایک گھنٹے سے نیچے ہے۔
عمران خان پر 3 نومبر کو قاتلانہ حملہ ہوا 12…
چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں،فواد چوہدری
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں لوگوں کا عدالتوں اور اداروں پر اعتبار بہت کم ہوگیا ہے چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر…
میرے لیے امریکی سازش کا معاملہ اب ختم ہو چکا، عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے لیے امریکی سازش کا معاملہ اب ختم ہو چکا۔ اب یہ بات میں نے پس پشت ڈال دی ہے۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ میں جس پاکستان کی قیادت…
نیب ریفرنس ، اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش…
سپریم کورٹ میں عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے آئینی درخواست دائر
فائل:فوٹو
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔
درخواست شاہ محمود قریشی، عثمان بزدار، شفقت محمود اور دیگر…
عمران خان امریکی سازش کا بیانیہ پسِ پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی ، مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان امریکی سازش کا بیانیہ پسِ پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی ، آپ کو جواب دینا پڑے گا، جس بیانیہ پہ پورے ملک میں انتشار اور جھوٹ پھیلایا، جواب دیے بغیر صرف دستبرداری…