Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم عمران خان کے3 بڑے فیصلے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ کے نتائج آنے کے بعد تین بڑے فیصلے کئے ہیں،عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے.
وزیراعظم نے اعتماد کے ووٹ کے پیش نظر تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے اسلام آباد چھوڑنے پر!-->!-->!-->…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم کی ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات!-->!-->!-->…
آئی ایس آئی کےسابق سربراہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔
اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس!-->!-->!-->…
وزیراعظم برہم، بزدل نہیں، چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرسکتا
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ چوہوں کی طرح حکومت نہیں کر سکتے،حفیظ شیخ کی شکست حکومت پر عدم اعتماد ہے، جس رکن اسمبلی کو مجھ پر اعتماد نہیں وہ سامنے آ کر اظہار کرے۔
سینیٹ الیکشن میں قومی اسمبلی سے جنرل نشست پر!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیوں کیا؟
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد سے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کردیا ہے اور امکان ہے انہی دو ، تین دنوں میں یہ عمل مکمل کیا جائے گا۔
سینیٹ انتخابات کے نتائج آنے!-->!-->!-->…
سینیٹ انتخابات، کون کون جیتا؟48منتخب سینیٹرز کے نام
فوٹو : فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ انتخابات میں حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کی شکست اور پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی کی فتح کے علاوہ بھی کئی غیر متوقع نتائج سامنے آئے ہیں، پیپلز پارٹی کو سندھ میں بھی 5ووٹ اضافی ملے ،پنجاب!-->…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرا کر پہلی فتح حاصل کر لی
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرا کر ایونٹ میں پہلی جیت حاصل کر لی.
ملتان سلطانز کی ٹیم 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 154 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، رضوان ٹاپ سکورر رہے اپنی ٹیم کی طرف لیکن میچ!-->!-->!-->…
سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا دیا
اسلام آباد : اسلام آباد سے بڑا نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کہ مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عبدالحفیظ شیخ کے مقابلے میں جنرل نشست پر کام یاب ہوگئے۔
نتیجہ آنے کے بعد عبدالحفیظ شیخ نے یوسف رضا گیلانی کو مبارک باد دی۔ یوسف رضا گیلانی!-->!-->!-->…
پشاور زلمی کو کراچی کنگز نے 6 وکٹوں سے ہرا دیا
کراچی (سپورٹس ڈیسک)
کراچی: پی ایس ایل کے 13ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی 6 وکٹ سے ہرا دیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 188 رنز بنائے۔ کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف!-->!-->!-->!-->!-->…
الیکشن کمیشن نے علی حید ر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ الیکشن سے ایک دن پہلے سینیٹ میں پی ڈی ایم کے امیدوار سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے بیٹنے علی حیدر گیلانی نے کھلبلی مچادی، ووٹ خراب کرنے کا طریقہ بتانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو علی حیدر گیلانی نے پریس!-->…