Browsing Category

نیشنل

آپ تسلیم کریں آپ کو باپ نے باپ کے کہنے پرووٹ دئیے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ افسوس کی بات ہے پیپلزپارٹی نے چھوٹے سے عہدے کے لیے جدوجہد کو نقصان پہنچایا، اسی چھوٹے سے فائدے اور عہدے کے لیے بی اے پی سے ووٹ لے لیا؟ پہلی دفعہ دیکھا لیڈر آ ف اپوزیشن سرکاری ارکان سے

مسلم لیگ ن نے یوسف رضا گیلانی کو بھی ‘سلیکٹڈ’ قرار دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے چئیرمین سینیٹ کے بعد اب سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بننے والے یوسف رضا گیلانی کو سلیکٹڈ قرار ‏دے دیا۔ اردو پوائنٹ کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ نے کے رہنما راناء ثناءاللہ نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے

پٹرول بحران، معاون خصوصی ندیم بابر اور سیکرٹری پٹرولیم کو ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے پٹرول بحران پر معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کو عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس میں ان کو استعفیٰ دینے سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، شاہین ون اے زمین سے زمین تک مار کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے

ن لیگ کو ایک اور محاذ پر شکست، یوسف رضا گیلانی اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کو ایک اور محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈ بننے کانوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم

ملک میں50سال والوں کی ویکسین رجسٹریشن 30 مارچ سے آغاز

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں 60سال کے بعد اب50سال یا زائد عمر کے شہریوں کو کورونا رونا ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 30 مارچ سے کیاجائے گا۔ یہ اعلان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے سربراہ اور وزیر منصوبہ بندی اسد

گیلانی کے تقرر سے پی ڈی ایم کے اتحاد کو دھچکا لگا،احسن اقبال

لاہور : مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر تقرری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اس اقدام سے پی ڈی ایم کے اتحاد کودھچکا لگا ہے۔ یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد سے 17 سال بعد پہلی پرواز سوات پہنچ گئی

مینگورہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پہلی پرواز 17 سال بعد اسلام آباد سے سوات کے سیدو شریف ائیرپورٹ پہنچ گئی، وزیراعلیٰ کے پی محمود خان، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سمیت دیگر

مختلف شعبوں میں140ارب روپے کا انکم ٹیکس استثنیٰ ختم کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ٹیکس قوانین میں 75سے زائد ترامیم کرکے صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس2021ء جار ی کر دیا جو فوری طور پر نافذ ہوگامختلف شعبوں کا140 ارب روپے کا انکم ٹیکس استثنیٰ ختم کر دیا گیا ۔ آرڈیننس کے مطابق فلم انڈسٹری ،

سٹیٹ بینک ترمیمی بینک ایکٹ ہے کیا؟مجوزہ نکات سامنے آگئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک ترمیمی ایکٹ کی باز گشت کے بعد اس حوالے سے عام آدمی سے لے کر قانون سازوں تک میں تجسس پایا جاتاہے کہ یہ آخر کیسا قانون ہے جس میں گورنر سٹیٹ بینک زیادہ طاقتور ہو جائے گا۔ اس حوالے سے پرنٹ میڈیا میں اس کے نکات