Browsing Category

نیشنل

تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزارت داخلہ نےتحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت کالعدم قرار دینے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس ایسی وجوہات

جہانگیر ترین کے ہم خیال ارکان کی بات سننے کو تیار ہوں، وزیراعظم

سرگودھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جہانگیر ترین کے ہم خیال ارکان اسمبلی کی بات سننے کے لیے تیار ہوں اور کسی کو تحفظات ہو تو بات کر سکتا ہوں. وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ غریب

تحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ ،صورتحال قوم کے سامنے ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے لاقانونیت اور انتشار پھیلانے کے باعث تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں تحریک لبیک پر پابندی لگانے کے فیصلے کا اعلان

بابراعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں ویرات کوہلی کی حکمرانی ختم کردی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ونڈے سیریز میں28پوائنٹس حاصل کرکے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی جگہ عالمی رینکنگ کی پہلی پوزیشن سنبھال لی۔ بابر اعظم کوجنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے

ملک بھر میں ہفتہ وار بازار، میلے ، ثقافتی پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک بھر میں ہفتہ، اتوار بازار بند کردیئے گئے تاہم کارو بار سحری سے شام 6بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ یہ اہم فیصلے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے خصوصی اجلاس میں کئے گئے، جو کہ وفاقی وزیر اسد عمر کی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت

سنچورین: پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے اور قومی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔ بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آج بیٹنگ کی بجائے پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دی ہے آج کا میچ جیتنے والی ٹیم

کوئی گروہ ریاست کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ کسی گروہ کو یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ وہ ریاست کو ڈکٹیٹ کر لے گا۔ حکومت فیصلے گروہوں پر نہیں چھوڑ سکتی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں بریفنگ میں تحریک

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں رمضان المبارک کاچاند نظر آگیاہے اور کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔ یہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد کیا ہے اور بتایا ہے کہ کل پہلے روزہ ہوگا ۔

قانون توڑنے والوں سے سختی، رینجرز تعینات کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ٹی ایل پی کے پر تشدد احتجاج کے ساتھ سختی سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ پولیس کے ساتھ رینجرز کو بھی تعینات کیا جائے۔ یہ اہم فیصلے وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن اومان کی صورتحال کے

توقع نہیں تھی کہ وہ باپ کو ، باپ ، بنا لیں گے، فضل الرحمان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ وضاحت طلب کرنا ہمارا حق تھا، ہمیں توقع ہی نہیں تھی کہ وہ باپ کو 'باپ' بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا