Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
نیوزی لینڈ کو کوئی تھریٹ نہیں تھا دورے کی منسوخی سازش ہے، وزیرداخلہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے نیوزی لینڈ کو بھر پور سکیورٹی دی اس کے باوجود سکیورٹی کا بہانہ بنا کر دورہ منسوخ کرنا ایک سازش ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…
فیصلہ مایوس کن ہے، نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے، رمیض راجہ
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیض راجہ نے نیوزی لینڈ کے اچانک دورہ منسوخ کرنے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوسناک خبر ہے۔
رمیض راجہ نے کہاشائقین اور ہمارے کھلاڑیوں کے لیے بہت افسوس ہے انھوں نے کہا کہ سیکورٹی…
مانتے ہیں پاکستان کرکٹ کیلئے بڑا دھچکا ہے ،نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان ملتوی ہونے پر یہ اعتراف کیاہے کہ یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے لیکن ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں۔
کیوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حکومت کی جانب…
ہمارے دشمن نے پیش بندی کی اور سازش کامیاب ہو گئی، سکندر بخت
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کرکٹر ز نے نیوزی لینڈ کی طرف سے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کرنے پر غم و غصے کااظہار کیاہے، سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے صرف کرکٹ نہیں پاکستان کی ساکھ کو خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔
سیریز…
وزیراعظم نے بھی کیوی ہم منصب کو سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ، فواد چوہدری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنی کیوی ہم منصب سے رابطہ کرکے سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی تھی۔
وزیر اطلاعات نے ٹوئٹرپر بیان میں کہا کہ اب سے کچھ دیر قبل وزیر اعظم عمران…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
عالمی وباکورونا کے باعث اسٹیڈیم کی گنجائش کے پچیس فیصد یعنی چار ہزار پانچ سو شائقین اسٹیڈیم میں…
وزیراعظم کی 4 ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں، افغانستان میں امن پر زور
دوشنبے( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی ایک ہی دن میں 4ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، افغانستان کی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔
تحریک انصاف کی جانب سے ٹویٹر پر بیان میں کہا گیا ہے کہ…
کنٹونمنٹ انتخابات ،ن لیگ حکمران جماعت تحریک انصاف سے آگے نکل گئی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکمران جماعت پی ٹی آئی کو مہنگائی اور غیرمقبول فیصلوں نے کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، مسلم لیگ ن
سے پیچھے دھکیل دیا اور ن لیگ مجموعی طور پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ۔
فافن کی طرف سے جاری اعدادو…
عالمی برادری افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے کوششیں کرے، آرمی چیف
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے عالمی برادری افغانستان میں انسانی اورمہاجرین کے بحران سے بچنے کیلئے کوششیں کرے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین فلپوگرانڈی…
یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس افغان ایشو سے جوڑ دیا
فوٹو : فائل
برسلز(زمینی حقائق ڈاٹ کام) یورپی یونین نے پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس پر نظرثانی کے لیے طالبان پر ان کے اثر و رسوخ کو مدنظر رکھنے کی تجویز دے دی.
یورپی یونین کی پارلیمان میں افغانستان کی صورتحال پر ایک قراردار پیش کی گئی ہے…