Browsing Category

نیشنل

مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام بنیادی شرط ہے، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام بنیادی شرط ہے، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے…

عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دینے کااعلان کریں گے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کا آج لبرٹی چوک میں عوامی اجتماع شیڈول ہے جس سے عمران خان خطاب میں بے بس اسمبلیوں کی بجائے پاکستان…

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا، کہتے ہیں، پیپلز پارٹی کے ساتھ چلنا عزت پر سمجھوتہ کرنے والی بات ہے، پیپلز پارٹی کا اب حصہ نہیں ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی…

بلاول نے ٹھیک کہا روس سے تیل نہیں لے رہے، لیکن لیں گے، مصدق ملک

اسلام آباد: بلاول نے ٹھیک کہا روس سے تیل نہیں لے رہے، لیکن لیں گے، مصدق ملک نے کہا روس نے کہا تھا وہ خام تیل دے گا اس پر معاملہ آگے بڑھ رہاہے۔ اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کےبیان پر وضاحتی…

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی ریمانڈ نہ لیا جاسکا

فائل:فوٹو کراچی: رکن قومی اسمبلی و معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق بیٹی کی درخواست پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ریمانڈ نہ لیا جاسکا۔ یف آئی اے حکام نے رکن قومی اسمبلی پی ٹی…

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعظم نے عوام کی مہنگائی کے پیش نظر خصوصی پیکج کی تیاری کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو سابق…

ہم نے روس سے تیل خریدا ہے اور نہ ہی اس کی کوشش کررہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

فائل:فوٹو نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روس سے سستا تیل خریدنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں روسی تیل کو صاف کرنے کا نظام ہی موجود نہیں، جس کی وجہ سے ہم روسی تیل نہیں خرید سکتے۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

سانحہ اے پی ایس،پاکستانی قوم اپنے شہیدوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول کی برسی کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف…

پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نئے جہازوں کیلئے روٹس اور ادائیگی کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے…

سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ مذہب کے بارے میں ہر کیس کا تعلق ریاست سے ہوتا ہے، مذہب سے متعلق معاملات افراد کے ہاتھوں میں نہیں دئیے جاسکتے۔…