Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
مختلف طریقوں، نفسیاتی حربوں، بھیڑ بکریوں کی طرح حکومت تسلیم کروانا چاہتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے میں سمجھتا رہا اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی زیادہ فکر ہے، چوری نہیں ہونے دیگی، عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ بھی توقع تھی وہ چوری دیکھ کر اس پر کارروائی کریں گے۔
اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل 'فریڈم آف ایکسپریشن…
ججز تقرری طریقہ کار کا ترمیمی بل 2022 سینٹ قائمہ کمیٹی سے منظور
فائل فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں ججز تقرری کے طریقہ کار کا ترمیمی بل 2022 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔
سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے قائمہ کمیٹی میں آئین کے آرٹیکل 175 اے کی روشنی میں ترمیمی بل پیش کیا، جس میں…
پی ٹی آئی کا ملک گیر جلسوں کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے ملک گیر جلسوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے 17 شہروں میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 21 اگست بروز اتوار راولپنڈی، 24 اگست بروز بدھ…
یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا
اسلام آباد:ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو 24 اگست کے لیے پری ایڈمیشن نوٹس جاری کردیاگیا ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے کہا ہے کہ یہ 70 کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے…
سنکیانگ سے متعلق من گھڑت رپورٹس نے ثقافتی خوبصورتی کو متاثر کیا
اسلام آباد(طاہر اعوان) سنکیانگ سے متعلق من گھڑت رپورٹس نے ثقافتی خوبصورتی کو متاثر کیا جعلی اور پلانٹڈ خبروں سے سماجی و اقتصادی ترقی بارے غلط فہمیاں پیدا کی گئیں یہ بات چینی سفارت خانے میں تعینات ایک سینئرسفارتکاروانگ شینگ جی نے "سنکیانگ…
شہباز گل کی طبیعت تسلی بخش ہے،میڈیکل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے مطابق شہباز گل کی طبیعت تسلی بخش ہے ، انہیں دل کی تکلیف نہیں ہے۔
چار سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے شہبازگل کا طبی معائنہ کیا۔ رپورٹ…
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹویٹ میں کہا کہ ہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور سیلاب متاثرین کے لیے مدد کر رہے ہیں۔…
اسلام آباد ہائی کورٹ،شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور…
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور میڈیکل افسر کو متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ آج ہی دن تین بجے طلب کر لیا ہے۔
عدالت نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی…
لاہور ہائیکورٹ ، وزیراعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دی۔
وزیراعظم سمیت انکی کابینہ کو نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن کس اختیار کے…
طالبہ خدیجہ پر تشدد ، ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد
فوٹو: انا شیخ ، ماہم فائل
فیصل آباد: طالبہ خدیجہ پر تشدد ، ملزمہ ماہم سمیت 6ملزمان گرفتار، گھر سے شراب بھی برآمد ہو گئی ، پورے گھر والوں نے مل کر میڈیکل کی طالبہ خدیجہ غفور کو گھر سے اغوا کرکے اپنے گھر لے جا کر جوتے چاٹنے پر مجبور کیا اور…