Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
بختاور بھٹو زرداری کا سوشل میڈیا بند کرنے پر ردعمل
اسلام آباد( ویب ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ملک بھر میں 4 گھنٹے کیلئے بند کرنے پر تنقید کااظہار کرتے ہوئے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل میں ٹوئٹر پر بیان میں بختاور بھٹو زرداری نے!-->!-->!-->…
تحریک لبیک پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، اے این پی
پشاور( ویب ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے تحریک انصاف حکومت کے کے اقدام کی تعریف کی ہے۔
اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی طرف سے ٹی ایل پی پر پابندی کے حکومتی!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کو دعوت نہیں دی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس مولانا فضل الرحمٰن نے آج اسلام آباد میں طلب کر لیا، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو دعوت نہیں دی گئی.
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر!-->!-->!-->…
روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیاء شاہد انتقال کرگئے
لاہور( ویب ڈیسک) روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی ضیاء شاہد انتقال کرگئے ہیں۔
بتایا جاتاہے کہ ضیاء شاہد گزشتہ دو ہفتوں سے لاہور کے شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے اور وہاں پر ہی وہ خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
ضیاء شاہد گردوں!-->!-->!-->!-->!-->…
شہدا ہزارہ منایا گیا، صوبہ ہزارہ کیلئے متحد ہیں، سردار یوسف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کی اپیل پر ہزارہ سمیت پورے ملک کے ہزارہ وال نے 12 اپریل 2010 کے شہدا ء کی یاد میں آج یوم شہداء صوبہ ہزارہ منایا اور شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہداء!-->!-->!-->…
کورونا وباء سے نمٹنا مشترکہ ذمہ داری ہے، ابرار الحق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ابرارالحق نے کہا کہ کورونا وباء کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے، یہ پہلی دو لہروں سے قدرے زیادہ معتدی اور مہلک ہے جس کی وجہ سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں نے شعبہ صحت پر دباؤ بڑھا!-->…
پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی ف نے اتحاد کرلیا
لاڑکانہ(این این آئی) مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی نے سندھ میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کیلئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کرلیا۔
دونوں جماعتوں نے یہ اتحاد لاڑکانہ میں کیا ہے جہاں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی!-->!-->!-->…
فراش ٹاون میں سڑکوں کی کارپٹنگ، ڈاکٹر عامرشہزاد کااظہار اطمینان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی دارالحکومت کے ماڈل ویلیج فراش ٹاون میں سڑکوں کی کارپٹنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،جمعہ کو فیز ون اور ٹو کے درمیانی سڑک پر کارپٹنگ کی گئی۔
فراش ٹاون میں چند ماہ قبل تین کروڑ روپے سے زائد کے منصوبے میں!-->!-->!-->…
باغ میں ایک ہی گھر کے 14 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
باغ آزاد کشمیر(شوکت خان تیمور)آزاد کشمیر کے شہر باغ میں ایک ہی گھر کے14 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
اس حوالے سے ترجمان کورونا سنٹر باغ کے مطابق متاثرہ فیملی نےایک دوران فوتگی کے دوران ایس او پیز کو نظر انداز کیا گیا.
ترجمان کا!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈیری کیٹل فارمرز کی ملک گیر ایسوسی ایشن بنانے پر اتفاق
پشاور(ویب ڈیسک) ملک کی سطح پر ڈیری کیٹل فارمرز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے ایک مضبوط ایسوسی ایشن بنانے پر اتفاق کر لیا گیا ہے.
آل پاکستان ڈیری کیٹل فارمرز کمیونٹی کہ چیئرمین سردار فہد قیوم کی پشاور آمد صوبائی صدر محمد آصف اعوان اور!-->!-->!-->…