Browsing Category

پاکستان

ہوٹل کا وزیر اعلیٰ بننے پر حمزہ صاحب مبارک ہو

لاہور( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو نجی ہوٹل میں اسمبلی کے علامتی اجلاس میں اکٹریتی ارکان کی حمایت ملنے پر طنزکا نشتر چلایا۔ سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کو…

نگران وزیراعظم، پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل، اسپیکر کا شہبازشریف کو خط

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نگران وزیراعظم کےلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل، اسد قیصر کا شہبازشریف کو خط لکھا دیاگیاہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طرف سے نگران وزیراعظم کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے وزیراعظم پاکستان…

خاتون اول کی سہیلی بنی پہیلی،یہ فرح خان ہے کون؟

اسلام آباد(طیبہ خان) خاتون اول کی سہیلی بنی پہیلی،یہ فرح خان ہے کون؟ اپوزیشن رہنماوں نے جب خاتون اول پر تنقید شروع کی تو عمران خان سمیت پی ٹی آئی کا سخت ردعمل سامنے آیا، ناقدین نے اپنا ہدف بدلا اورتوپوں کا رخ فرح خان کی طرف موڑ دیا۔ ان…

عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کانام بتا دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کانام بتا دیا اور کہا کہ غیر ملکی سازش ناکام ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے میں…

عمران خان آرٹیکل224کے تحت بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم عمران خان ا پنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری نے ٹوئٹر…

چوہدری سرور برطرف عمر سرفرازچیمہ گورنر پنجاب مقرر کردیاگیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )چوہدری سرور برطرف تحریک انصاف کے راہنما عمر سرفرازچیمہ گورنر پنجاب مقرر کردیاگیا ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں گورنر کی برطرفی کا بتایا تھا، عمر سرفراز چیمہ تحریک انصاف کے بانی اراکین میں سے ہیں۔…

اپوزیشن نے اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیدا، سپریم کورٹ جانے کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیدا، سپریم کورٹ جانے کااعلان کیا گیاہے، یہ اعلان سابق صدر آصف زرداری کی طرف سے کیاگیاہے۔ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری…

شہباز شریف اور حمزہ شہبازکے خواب کرچی کرچی ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاہے شہباز شریف اور حمزہ شہبازکے خواب کرچی کرچی ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری کا کہنا تھا ، فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کل وزارت قانون کا قلمدان سنبھالتے ہی ان کی ضمانتیں مسترد کرانے عدالت…

عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ، کارروائی آج سے شروع ہو گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ، کارروائی آج سے شروع ہو گئی، قومی اسمبلی میں آج کے ایجنڈے میں وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد پر بحث شامل ہے. وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک 28 مارچ کو پیش ہوئی تھی…

مانسہرہ پولیس کا بلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان تیار کر لیاگیا

مانسہرہ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مانسہرہ پولیس کا بلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان تیار کر لیاگیا ، ڈی پی او سجاد خان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے  تمام تر سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ڈی پی اومانسہرہ سجاد خان کا…