Browsing Category

علاقائی

علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ میں مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ علامہ سعد رضوی گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئے تھے پہلی تقریب میں صرف خاندان کے افراد کو مدعو کیا…

تحریک لبیک بلدیاتی انتخابات میں قوت بن کر ابھر ےگی،ساجد تنولی

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں کشمیر کی عوام سے یکجہتی کیلئے ہزاروں افراد نے شرکت کی. مولانا حافظ ولی الرحمان ضلعی امیر تحریک لبیک کی قیادت میں عاشقان مصطفٰی…

کشمیر کی آزادی کیلئے حکومت واضح روڈ میپ کا اعلان کرے، جماعت اسلامی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پانچ فروری منانے کا مقصد کشمیری عوام کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ اپنی جدوجہد میں اکیلے نہیں،زندگی کی آخری سانس تک کشمیریوں کی…

سینیٹ میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سینیٹ میں بھارتی مظالم کی مذمت اور کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظور کرلی گئی، کشمیریوں کے عزم و ہمت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت کشمیریوں سے اظہار…

سعد حسین رضوی  رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

فوٹو :فائل اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان ٹی ایل پی' کے سربراہ سعد حسین رضوی  رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، ولیمہ کیلئے دعوت عام کا اعلان کیا گیاہے۔۔ اس حوالے سے پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کی شادی خاندان میں ہو رہی ہے،…

کوئی مذہب دہشت گردی یا نفرت کا درس نہیں دیتا، علامہ ایاز

راولپنڈی(ویب ڈیسک) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی چیئرمین علامہ سید ایاز ظہیر ہاشمی نے حسن عرفان قریشی کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اسلام آباد (دیہی) کا صدرمقرر کردیا- حسن عرفان قریشی گولڑہ شریف…

ریلوے ملازمین کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر معمول بن گئی

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ریلوے ملازمین کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر معمول بن گئی،ہزاروں ملازمین تاحال جنوری کی پنشن سے محروم ہیں، وزارت خزانہ ابھی تک فنڈز ریلیز نہیں کئے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرکے مطابق یہ فنڈز وزارت ریلوے کی طرف سے…

صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل سینیٹ میں پیش، کمیٹی کے سپرد

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل سینیٹ میں پیش، کمیٹی کے سپرد کردیا گیا، یہ سینیٹر طلحہ محمود کی طرف سے سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر طلحہ محمود سے کہا کہ بل ایوان میں لانے…

کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم کر دیا گیا ، سندھ حکومت صحت تعلیم اور بلدیاتی اختیارات سمیت تمام اختیارات شہری حکومتوں کو واپس کرنے پر رضا مند ہوگئی۔ پیپلزپارٹی کا وفد رات گئے جماعت اسلامی کے دھرنے میں…

آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کا قیام

فوٹو :فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کی متفقہ طور پر مرکزی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے. تنظیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کی…