Browsing Category

علاقائی

چوہدری سرور برطرف عمر سرفرازچیمہ گورنر پنجاب مقرر کردیاگیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )چوہدری سرور برطرف تحریک انصاف کے راہنما عمر سرفرازچیمہ گورنر پنجاب مقرر کردیاگیا ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں گورنر کی برطرفی کا بتایا تھا، عمر سرفراز چیمہ تحریک انصاف کے بانی اراکین میں سے ہیں۔…

اپوزیشن نے اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیدا، سپریم کورٹ جانے کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیدا، سپریم کورٹ جانے کااعلان کیا گیاہے، یہ اعلان سابق صدر آصف زرداری کی طرف سے کیاگیاہے۔ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری…

شہباز شریف اور حمزہ شہبازکے خواب کرچی کرچی ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاہے شہباز شریف اور حمزہ شہبازکے خواب کرچی کرچی ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری کا کہنا تھا ، فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کل وزارت قانون کا قلمدان سنبھالتے ہی ان کی ضمانتیں مسترد کرانے عدالت…

عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ، کارروائی آج سے شروع ہو گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ، کارروائی آج سے شروع ہو گئی، قومی اسمبلی میں آج کے ایجنڈے میں وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد پر بحث شامل ہے. وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک 28 مارچ کو پیش ہوئی تھی…

مانسہرہ پولیس کا بلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان تیار کر لیاگیا

مانسہرہ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مانسہرہ پولیس کا بلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان تیار کر لیاگیا ، ڈی پی او سجاد خان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے  تمام تر سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ڈی پی اومانسہرہ سجاد خان کا…

ہائیکورٹ کا جے یوآئی کے سرینگر ہائی وے پر ممکنہ دھرنے کے خلاف حکم جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی آج اتوار بازار اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، شرکاء کی آمد جاری ہے جب کہ دوسری طرف اسلام آباد ہائیکورٹ کا جے یوآئی کے سرینگر ہائی وے پر ممکنہ دھرنے کے خلاف حکم جاری کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

جس کے پیسے باہر پڑے ہوں وہ کبھی خارجہ پالیسی نہیں بتا سکتا

کمالیہ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے نوازشریف نے لفافہ صحافت کی بنیاد رکھی، عدلیہ پر دباو ڈالا، وزیراعظم عمرا ن خان کا کہنا تھا کہ حکومت جانا تو معمولی چیز ہے اگر کرپشن کے خلاف میری جان بھی چلی جائے تو بھی ان چوروں کو نہیں چھوڑوں…

خاتون کو کتے کے پکڑنے اور لہولہان کرنے کی ویڈیو وائرل

کولمبیا(ویب ڈیسک) خاتون کو کتے کے پکڑنے اور لہولہان کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کتا لفٹ میں خاتون کو قابو کئے ہوئے ہے. یہ واقعہ کولمبیا کا ہے جہاں 25 سالہ خاتون کے پالتو کتے نے پکڑا اور پھر اسے بھنبھوڑ کر شدید زخمی کر دیا جس کی سی…

مانسہرہ کی لیڈی کانسٹیبل کی ہلاکت،ایس پی عارف کو عہدہ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مانسہرہ کی لیڈی کانسٹیبل کی ہلاکت،ایس پی عارف کو عہدہ سے ہٹا دیاگیا، ایس پی ٹریفک عارف شاہ کو عہدہ سے ہٹاکر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ اسلام آبادپولیس کی جواں سال لیڈی کانسٹیبل اقراء نذیر کی…

ہلال احمر اور این ڈی ایم اے کے مابین مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ہلال احمر پاکستان اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مابین”خدمت انسانیت“کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے لئے باقاعدہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے تقریب این ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں منعقد…