Browsing Category

علاقائی

صوبہ خیبر پختونخوا پر کتنا قرض؟ صوبائی وزیرخزانہ نے بتا دیا

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا پر کتنا قرض؟ صوبائی وزیرخزانہ نے بتا دیا،تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے قرضوں کا حجم 330 ارب روپے ہو چکا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئےتیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ یہ بجٹ ہماری پارٹی کا…

پینٹ شرٹس میں ملبو س نوجوانوں کے دیسی ڈانس کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب کراچی( ویب ڈیسک) پینٹ شرٹس میں ملبو س نوجوانوں کے دیسی ڈانس کی ویڈیو نے سماں باندھ دیا، سوشل میڈیا پر تین ملین کے قریب لوگ یہ ویڈیو دیکھ چکے ہیں۔ انسٹاگرام پر یہ ویڈ یویاسین طاطبی نے شیئر کی ہے جس میں کوئی شادی کی تقریب ہے…

عمران خان کو قتل کرنے کیلئے سپاری افغان دہشتگرد کو تھما دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عمران خان کو قتل کرنے کیلئے سپاری افغان دہشتگرد کو تھما دی گئی، تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو دعویٰ سامنے آگیاہے۔ کوئی کارنر میٹنگ کا اجلاس نہیں تھا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے ٹوئٹر…

قوم نے اسٹینڈ نہ لیا تو کوئی وزیراعظم آزاد خارجہ پالیسی نہیں بناسکےگا، عمران خان

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے قوم نے اسٹینڈ نہ لیا تو کوئی وزیراعظم آزاد خارجہ پالیسی نہیں بناسکےگا، عمران خان کا کہنا تھا پٹرول کی قیمت بڑھنے سےغریب پس جائےگاتیس فیصد مہنگائی بڑھےگی۔ عمران خان نے اسلام…

حج بحالی کا خیرمقدم، او آئی سی بھارت کو سخت ردعمل دے، تحریک دفاع حرمین شریفین

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک دفاع حرمین شریفین کے رہنماؤں نے سعودی عرب کی طرف سے حج کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ضیوف الرحمن کی پہلے سے بڑھ کی خدمت کی جائے گی۔انڈیا میں توہین رسالت کے واقعہ کی شدید مذمت کی…

طاقتور حلقوں کے پاوں پکڑنے کی بجائے میں عوام کے پاس چلا گیا،عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت سے نکلنے کے بعد میرے سامنے دو آپشنز تھے، طاقتور حلقوں کے پاوں پکڑنے کی بجائے میں عوام کے پاس چلا گیا،عمران خان نے کہا میں نے دوسرا راستہ اپنایا اور عوام کے پاس چلاگیا۔

سرکاری ملازمین کی تنظیموں کا فنانس ڈویژن کے سامنے احتجاج، دھرنا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا روزانہ کی بنیاد پرٹوکن احتجاج،سرکاری ملازمین کی تنظیموں کافنانس ڈویژن کے سامنے احتجاج، دھرنا  دیا.  فنانس ڈویژن کیو بلاک کے سامنےبھر پور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں…

ہلالِ احمر کے وفد کی صدرِ مملکت عارف علوی سے ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر کے وفد کی صدرِ مملکت عارف علوی سے ملاقات ہوئی ہے جس صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہلالِ احمر پاکستان نے ہمیشہ سانحات و حادثات میں انسانیت کیلئے گرانقدر خدمات انجام دی ہیں۔ اِن خیالات…

خیبرپختونخوا کے اضلاع میں آتشزدگی، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

فوٹو : عمر باچا شانگلہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا کے اضلاع میں آتشزدگی، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، ضلع شانگلہ کی تحصیل چکیسر کے جنگلات میں آتشزدگی، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے. آگ مضافاتی علاقے کپرائی کی پہاڑی پر لگی…

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا ہے، شفقت محمود نے کہا کہ ان کی سرجری اور روبہ صحت ہونے کے باعث یہ تبدیلی کا وقت ہے۔ شفقت محمود نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ اس عہدے پر کام کرنا باعث فخر و تکریم…