Browsing Category

صحت و تعلیم

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 352 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

اسلام آباد:ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح2.64 فیصد رہی قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 325 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 352 افراد میں…

ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 421افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

اسلام آباد:ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 421افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص،شرح 2.53 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 16 ہزار 648 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 421 افراد کورونا…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہرجاری ہے چوبیس گھنٹوں میں مزید 3 مریض دم توڑ گئے ۔ قومی ادارہ برائے صحت کی رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 ہزار 451 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 628 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ این…

پاکستان کے 50 اسٹوڈنٹس واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

نیویارک: پاکستان کے 50 اسٹوڈنٹس واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ، یہ طلبہ و طالبات امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایجوکیشنل اینڈ کلچرل آفئیرز پروگرام کے تحت امریکہ پہنچے ہیں۔ پاکستان کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے 50 پاکستانی سٹوڈنٹس واشنگٹن…

کورونا وائرس، مزید 644 کیسز رپورٹ، 170 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 644 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…

کورونا سے مزید 2مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد انتقال کرگئے وزارت قومی صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20ہزار 854 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 750 افراد کے…

ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیا

کراچی: سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیاہے۔ ٹک ٹاک (TikTok) پاکستان میں تخلیق کار (کریئٹر)پورٹل متعارف کرادیا ہے جہاں کریٹرزکے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام تربیتی وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہیں۔ اس…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض چل بسے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے جبکہ 160 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 741 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 789افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ این آئی ایچ…

جڑواں بھائیوں نے بالاآخر ایک دوسرے کو دیکھ لیا

برازیلیا: برازیل میں سر سے جْڑے ہوئے جڑواں بھائیوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا، جس کے بعد دونوں بھائیوں کے لیے پہلی بار ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنا ممکن ہو سکا۔ غیرملکی خبر رساں ادارں کے مطابق برازیل میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کا…

کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 9مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی چھٹی لہر میں مزید شدت آنے لگی ۔چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار949 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 806 افراد کا کورونا ٹیسٹ…