Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
صحت و تعلیم
وفاقی تعلیمی اداروں میں بھرتی کیلئے آن لائن درخواستیں مطلوب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (کینٹ / گیریژن) ڈائریکٹوریٹ نے انڈکشن 2021 کے لئے درخواستیں وصول کرنے کا آغاز کردیا۔
ترجمان واجد مسعود کے مطابق ٹیسٹنگ سروس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرنے پر حکومت کی!-->!-->!-->…
ملک میں50سال والوں کی ویکسین رجسٹریشن 30 مارچ سے آغاز
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں 60سال کے بعد اب50سال یا زائد عمر کے شہریوں کو کورونا رونا ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 30 مارچ سے کیاجائے گا۔
یہ اعلان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے سربراہ اور وزیر منصوبہ بندی اسد!-->!-->!-->…
محی الدین اسلامی یونیورسٹی کی ورچوئل کانفرنس
اسلام آباد(ویب ڈیسک)محی الدین اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد کے زیر اہتمام تعلیم میں ابھرتے ہوئے رجحانات سے متعلق پہلی بین الاقوامی ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
افتتاحی خطاب وائس چانسلر میجر جنرل (ر) وقار احمد خان نے کیاانہوں نے!-->!-->!-->…
وی سی ہری پور یونیورسٹی انوارالحسن کو ‘ہلال امتیاز’ سے نوازا گیا
ہری پور(یاورحیات )پروفیسر انوارالحسن گیلانی وائس چانسلر ہری پور یونیورسٹی کوامسال یوم پاکستان(23 مارچ 2021)کے موقع پراعلیٰ صدارتی ایوارڈ "ہلال امتیاز" سے نوازا گیا.
پروفیسر گیلانی واحد حاضر سروس وائس چانسلر ہیں جنہیں تعلیم و تحقیق کے!-->!-->!-->…
بنوں میں پانی کے عالمی دن کے موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا
بنوں(رحمت اللہ شباب) پانی کا عالمی دن کے موقع پر واٹر اینڈ سینیٹیشن بنوں کے زیر اہتمام واک کا اہتمام کیا گیا۔
واک میں ڈبلیو ایس ایس سی کے ملازمین اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔واک کے شرکاء سے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن!-->!-->!-->…
پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ، پیٹھ سے جڑی بچیوں کی کامیاب سرجری
واجدمسعودقاضی
راولپنڈی : ہولی فیملی ہسپتال میں ساڑھے 5گھنٹے کی کامیاب سرجری کے بعد 6 ماہ کی ریڑھ کی ہڈی سے جڑی میرب اور مناہل کو ایک دوسرے سے الگ کردیا گیا.
سرجنز کا کہنا تھا کہ یہ ایک انتہائی پیچیدہ سرجری تھی جس میں مختلف شعبہ!-->!-->!-->!-->!-->…
راولپنڈی میں ہولی ہیلپ سکول کی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا گیا
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی میں ہولی ہیلپ سوسائٹی ویلفئر آرگنائزیشن کے تحت چلنے والے سکول ہولی ہیلپ سکول کی ایک اور برانچ کا افتتاح کر دیا گیا.
گرجا روڈ عمر کالونی میں ہولی ہیلپ سکول کی نئی برانچ کا افتتاح رابعہ عبداللہ!-->!-->!-->…
جنوبی وزیرستان میں موبائل فون آپریٹرز کی ڈیٹا سروسز بحال
اسلام آباد :وزیراعظم کے دورے کے دوران کئے گئے اعلان کے مطابق جنوبی وزیرستان میں موبائل فون آپریٹروں (سی ایم اوز) کی ڈیٹا سروسزبحال کردی گئی ۔
پی ٹی اے نے جنوبی وزیرستان میں ٹیلی کام سروس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کوالٹی آف سروس!-->!-->!-->…
موت رات پیشاب کیلئے اٹھنے والوں کی منتظر رہتی ہے
اسلام آباد : موت رات کو پیشاب کے لئے اٹھنے والوں کی منتظر ہوتی ہے، کیا آپ بھی ایسی کوئی غلطی کرتے ہیں جس سے فوری موت واقعہ ہونے کا خدشہ موجود رہتا ہے.
رات پیشاب کیلئے اٹھنے والے افراد کے مر جانے کے واقعات کے پیش نظر ماہرین صحت نے تحقیق!-->!-->!-->…
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
فوٹو: فون ورلڈ فائلاسلام آباد: پاکستا ن میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ابتدائی طورپر فائیو جی کا ٹرائل غیرتجارتی بنیادپرمحدود ماحول میں کیا گیا۔
پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا اس موقع پر!-->!-->!-->…