Browsing Category

صحت و تعلیم

طلبہ و اساتذہ کیلئے چار روزہ بین المدارس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فوٹو: شعور فاونڈیشن اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعور فاونڈیشن برائے تعلیم و آگہی کے پروجیکٹ "تفہیم" اور جامعہ الکوثر اسلام آباد کے اشتراک سے طلبہ و اساتذہ کیلئے چار روزہ بین المدارس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے…

مونکی پاکس مریضوں کی امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سنچری مکمل

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مونکی پاکس مریضوں کی امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سنچری مکمل ، عالمی ادارہ صحت اور وبائی امراض پر نظر رکھنے والے ماہرین نے نئے کیسز میں تبدیلیوں پر خدشات کااظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے کی…

ترُک ریڈکریسنٹ کے اشتراک سے 100مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان اور ترُک ریڈکریسنٹ کے اشتراک سے 100مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اِس حوالے سے تقریب نیشنل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی جس میں ترُکی کے سفیر احسان مصطفی یرُداکُل، ہلالِ احمرکے چیئرمین…

عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی

الدیووانیہ( ویب ڈیسک)عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی، شادی کی تقریب میں دلہا کے پڑپوتوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ عراق کی جنوبی کمشنری الدیوانیہ میں 103 سالہ شہری…

ہلالِ احمر نے تعلیمی اداروں اورہسپتالوں کو 30 فرسٹ ایڈ باکس فراہم کئے

اسلام آباد(وقار فانی مغل )ہلالِ احمر نے تعلیمی اداروں اورہسپتالوں کو 30 فرسٹ ایڈ باکس فراہم کئے،اِس حوالے سے ایک پروقار تقریب کورونا کیئر ہسپتال میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں چیئرمین ہلالِ احمر ابرارالحق،سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عدیل نواز، ایڈیشنل…

اصول تعلیم یا حصول تعلیم؟

طیبہ خان دنیا بھر میں تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر پر ہے ” سپر پاور ” امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔2020ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی، فن لینڈ کا کوئی بھی…

یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان ڈے کوئز مقابلہ

فوٹو :فائل  اسلام آباد(پریس ریلیز)یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان ڈے کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی آزادی اور اس سے جڑی کوششوں اور کرداروں کی تاریخ اور معلومات شامل تھیں. وزارت اطلاعات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ نے پاکستان ڈے کے…

ڈاکٹر مستان علی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے سی ای او تعینات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈاکٹر مستان علی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے سی ای او تعینات کر دیئے گئے ہیں ڈاکٹر مستان علی کو لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد کا سی ای او تعینات کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق…

ہولی ہیلپ ویلفیئر سکول سسٹم کے سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ہولی ہیلپ ویلفیئر سکول سسٹم کے سالانہ نتائج کی تقریب تقسیم انعامات کاانعقاد کیاگیا،خصوصی تقریب کے دوران پوزیشن ہولڈر ز طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ ہولی ہیلپ ویلفیئر سکول سسٹم گرجا روڈ قریشی آباد کے زیر اہتمام…

ماہ نوراصغر اور راجہ آریان اصغر کی 98 نمبر لیکر پہلی و دوسری پوزیشن

راولپنڈی(ویب ڈیسک) جناح ایجوکیٹر سکول راولپنڈی کے سالانہ امتحانات میں ماہ نوراصغر اور راجہ آریان اصغر کی 98 نمبر لیکر پہلی و دوسری پوزیشن رہی. جن کی شب وروز محنت سے انہیں نمایاں کامیابی ملی، جناح ایجوکیٹر سکول کے سالانہ امتحان میں ماہ…