الیکشن کمیشن نے تمام دلائل سننے کے بعد درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا اور سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ کر دیا گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 سے 8 بجے کے درمیان چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں کامیابی کے ساتھ روانہ ہو گیا۔
پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کے ماہرین اور…
پاکستان نے سپراوور میں بنگلادیش کو ہرا کر ایشیاء کپ رائزنگ اسٹار کا ٹائٹل جیت لیا
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 126 رنز کا آسان ہدف دیا
ٹرائی نیشن سیریز،پاکستان زمبابوے کو 69 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 74 رنز کی اننگز کھیلی، انہوں نے 52 گیندوں کا سامنا کیا، 7 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔
اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز بنائے
تیاریاں دھری رہ گئیں، بھارتی خاتون کرکٹر سمرتی مندھانا کی شادی ملتوی کر دی گئی
سمرتی مندھانا اور پالاش موچل کی شادی والد کی طبیعت خراب ہونے پر غیر معینہ مدت تک ملتوی، فارم ہاؤس پر تقریبات روک دی گئیں
دنیا بھر میں انتخابات کے دوران خلاف ورزیاں ہوتی ہیں، چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن آئندہ بھی غیر جانبداری اور شفافیت کے اصولوں کے تحت اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا، سکندر سلطان راجہ
راشد لطیف کے ٹویٹ معاملے پر نجم سیٹھی نے محسن نقوی کاردعمل مسترد کردیا،کچھ غلط نہیں کہا،سیٹھی
سینئر صحافی و اینکرنجم سیٹھی نے سابق کپتان راشد لطیف کے خلاف انکوائری کے فیصلہ پرتنقید کرتے ہوئے کہا تھاکہ تنقید کاراستہ ایسے ہتکھنڈوں سے روکنا درست نہیں جس پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس بیان کو غلط قراردیا تھا
ضمنی انتخابات میں دھاندلی کی شکایات آنا شروع ہو گئیں، سکیورٹی اہلکاروں کیلئے ہدایات
فوٹو : فائل
فیصل آباد : ضمنی انتخابات میں دھاندلی کی شکایات آنا شروع ہو گئیں، سکیورٹی اہلکاروں کیلئے ہدایات الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی ہیں جب کہ دوسری طرف پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے ایک ویڈیو جاری کرکے دعویٰ کیا ہے کہ…
نائجیریا کے ایک کیتھولک سکول سے 303 بچے اور 12 اساتذہ کو اغواء کر لیا گیا
کرسچن ایسوسی ایشن آف نائجیریا (سی اے این) نے مزید تصدیق کے بعد تعداد 315 بتائی، جس میں وہ 88 بچے بھی شامل ہیں جو بھاگ کر بچنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑے گئے
ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کے 6، پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی
یہ نشستیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی 9 مئی کے مقدمات میں نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھیں.