راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 129 رنز کا ہدف 15.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا
سابق کپتان شاہد آفریدی کا دبئی میں بھارتی طیارہ کی تباہی پر دانشمندانہ موقف
دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کے گرنے کے واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے مرنے پر خوشی نہ منانا، کسی دن سجناں بھی مر جائیں گے
پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ایشیاکپ رائزنگ اسٹارزکے فائنل میں پہنچ گئیں
پاکستان نے سری لنکا کو ہرایا جب کہ بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دی
ایشیزسیریزپہلا ٹیسٹ،آسٹریلیا نے دوسرے ہی دن انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں132 رنز بناکرآوٹ ہوئی جب کہ انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 172 اوردوسری میں 164 رنز بنا کرآوٹ ہوئی
وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اوربرآمد پرعائد پابندی ختم کردی، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے قیمتی دھاتوں و زیورات کی درآمد وبرآمد سے متعلق کچھ ترامیم بھی کی ہیں جب کہ قیمتی دھاتوں اور زیورات کی درآمد اور برآمدکا فریم ورک برقرار رہےگا
آئی ایم ایف کے مطالبہ پر وفاقی حکومت سپلیمنٹری گرانٹس کے خصوصی آڈٹ پر آمادہ ہوگئی
آئی ایم ایف کے تکنیکی مشن نے دو روزہ اجلاس میں حکومت کی معاشی ٹیم کے ساتھ بجٹ پراسس کے اہداف پر عمل درآمد کا جائزہ لیا
آکسفورڈ اے کیو اے کے زیرِ اہتمام لاہور اور اسلام آباد میں تعلیمی سیشنز
آکسفورڈ اے کیو اے ٹیچنگ اینڈ لرننگ سپورٹ کے سربراہ نے کہا کہ تنقیدی سوچ آکسفورڈ اے کیو اے کے اسناد کا بنیادی جزو ہے، CPD پروگرام اس
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز،بھارت کو سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے شکست دے دی
سپر اوور میں بھارتی ٹیم کوئی رن نہ بنا سکی،اس طرح بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو جیت کے لیے ایک رن کا ہدف دیا۔
وزارت داخلہ نے ہری پور سمیت 13 حلقوں میں انتخابات کے دوران فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نامزد عسکری اور سول افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات بھی تفویض کر دیے
مہنگائی کے اژدھا سے حکومت بے خبر، اس ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ جاری رہا،ادارۂ شماریات
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں رد و بدل دیکھا گیا، جس میں 16 اشیاء مہنگی، 13 سستی اور 22 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں