ڈسکہ دھاندلی کیس کیں فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے شواہد مانگ لیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں ڈسکہ دھاندلی کیس کی انکوائری سلسلے میں تحریک انصاف کی رہنما ء فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے شواہد مانگ لیے۔ پی ٹی آئی رہنماء فردوس عاشق اعوان، عثمان ڈار اور عمر ڈار انکوائری کمیٹی کے سامنے…

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر ججز کی مشاورت سے ازخود نوٹس لیا تھا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ دوست مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر سیاسی جماعتوں نے سخت ردعمل دیا، سیاسی جماعتوں کے سخت رد عمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا گیا۔ چیف جسٹس نے نئے عدالتی سال کی…

راولپنڈی کے شہری ڈینگی کے نشانے پر،مریضوں کی تعداد 871 ہوگئی

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی کے شہری ڈینگی کے نشانے پر آگئے ،چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 41مریض ڈینگی کاشکار بن گئے ۔ مجموعی طور پر یہ تعداد 871 ہو چکی ہے۔ راولپنڈی شہر میں ڈینگی وائرس کے شہریوں پر حملے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس…

ایران نے مقامی سطح پر جدید ترین لانگ رینج آرش نامی ڈرون تیار کرلیا

فائل:فوٹو تہران: ایران نے مقامی سطح پر جدید ترین لانگ رینج ڈرون تیار کرلیاہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیارکیاہے ۔ ایرانی فوج کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے ڈرون کا نام آرش 2 رکھا گیا ہے جو آرش 1 کا نیا ورژن ہے۔ تاہم…

سیکرٹری الیکشن کمیشن کو توہین عدالت قانون کے تحت نوٹس بھیجنے کا اختیار نہیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: توہین کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا اپنے جواب میں کہا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کو توہین عدالت قانون کے تحت نوٹس بھیجنے کا اختیار نہیں۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان، فواد چوہدری…

عمران خان کا تحریری بیان لے لیا، جمع نہ کرنا بد نیتی ہے، عدالت، ضمانت میں20ستمبر توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں فاضل جج کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے عمران خان کا تحریری بیان لے لیا، جمع نہ کرنا بد نیتی ہے، عدالت، ضمانت میں20ستمبر…

چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں

فائل :فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین کے ساتھ میرا موازنہ نہ کریں ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فاضل جج کی جانب سے طلبی پر سابق…

تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، بلکہ صرف ایک ممبر عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن معطل ہے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ایم این اے…

مفتاح کے رونے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوگی،شیخ رشید

فائل :فوٹو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن اورش کی سیاست آرپار ہو جائیگی اور پی ڈی ایم الیکشن سے پہلے ٹوٹ جائے گی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ گندم کی قیمت2ہزار سے4ہزار من مقرر…

پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کارروائی ، دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا

فائل:فوٹو دادو: پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی، رینجرز اور سول اداروں کی مشترکہ کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ دادو گرڈ اسٹیشن کے…