خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان نے معافی مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی، جس کے بعد عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی تین اکتوبر تک…

عمران خان کا 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا، ایک دفعہ ملک میں قانون کی بالادستی قائم کر دیں ہم ملک کے حالات ٹھیک کر کے دکھائیں گے۔ لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر آل پاکستان…

عدالتی کیس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ ذہنی تناوٴ بڑھتا گیا، ایان علی

فائل:فوٹو لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل ایان علی کاکہناہے کہ منی لانڈرنگ کیس کے بعد ان کی دماغی صحت گرنے لگی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈرکاشکار ہونے کے باعث ان کا وزن100 کلو تک پہنچ گیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک…

چین کے عطیہ کردہ خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے زیر استعمال ہیں

اسلام آباد (شِنہوا) چین کے عطیہ کردہ خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے زیر استعمال ہیں، بلوچستان کی صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کے ڈائریکٹرفیصل نسیم نے شِنہوا کوبتایا کہ ان میں سے بعض خیمے کچھ روز قبل ضلع جعفرآباد کے…

ناروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس ، اسلام آبادہائی کورٹ کااحسن اقبال کو بری کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: ناروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو بری کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ ریمارکس دئیے کہ تفتیشی صاحب آپ کو بہت زیادہ تربیت کی ضرور ت ہے۔ آپ لوگوں کی ساکھ کے ساتھ…

دس منٹ کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے سائنس دانوں نے ایک ایسا ماسک تیار کیا ہے جو فقط دس منٹ کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص کر سکتا ہے۔چین میں محققین نے اس ماسک کی آزمائش ایک بند چیمبر میں کی جہاں ماسک پر وائرس پروٹینز کا مائع اسپرے کیا گیا۔ انتہائی…

پاکستان سے باہر جانے اورآنے والے مسافروں کیلئے کرنسی و دیگرممنوعہ سامان کی ڈکلیئریشن لازمی قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان سے بیرون ممالک جانیوالے اور پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے بتدریج پانچ ہزار اور دس ہزار ڈالر سے زائد مالیت کی کرنسی اور دیگرممنوعہ سامان رکھنے پر کسٹمزڈکلیئریشن لازمی قرار دینے کا اصولی فیصلہ کیا…

یوٹیلیٹی اسٹور پر مرچ، ہلدی، دھنیا، لونگ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ کیساتھ ہی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھ گئے، یوٹیلیٹی اسٹور پر مرچ، ہلدی، دھنیا، لونگ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے مرچ ،ہلدی ،کالی مرچ، سمیت…

وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی جان کیری کی ملاقات،موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر تبادلہ خیال

فوٹو:سوشل میڈیا نیو یارک: وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری نے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور دونوں ممالک کے مابین دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیراعظم آفس…

ملک بھرمیں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح مزید کمی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آنے لگی، چوبیس گھنٹوں میں موذی وائرس سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 12 ہزار 77 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں…