عمران خان کا تحریری بیان لے لیا، جمع نہ کرنا بد نیتی ہے، عدالت، ضمانت میں20ستمبر توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں فاضل جج کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے عمران خان کا تحریری بیان لے لیا، جمع نہ کرنا بد نیتی ہے، عدالت، ضمانت میں20ستمبر…

چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں

فائل :فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین کے ساتھ میرا موازنہ نہ کریں ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فاضل جج کی جانب سے طلبی پر سابق…

تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، بلکہ صرف ایک ممبر عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن معطل ہے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ایم این اے…

مفتاح کے رونے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوگی،شیخ رشید

فائل :فوٹو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن اورش کی سیاست آرپار ہو جائیگی اور پی ڈی ایم الیکشن سے پہلے ٹوٹ جائے گی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ گندم کی قیمت2ہزار سے4ہزار من مقرر…

پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کارروائی ، دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا

فائل:فوٹو دادو: پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی، رینجرز اور سول اداروں کی مشترکہ کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ دادو گرڈ اسٹیشن کے…

ملک بھرمیں کورونا دم توڑنے لگا ،مثبت کیسزکی شرح میں نمایاں کمی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں واضح کمی آنے لگی، چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصدریکارڈ کی گئی ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 533 کورونا ٹیسٹ کئے گئے…

اسٹار آل راونڈرشعیب ملک نے ٹیم کی ہار پر دل کی بھڑاس نکال دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لینجنڈ اسٹار آل راونڈرشعیب ملک نے ٹیم کی ہار پر دل کی بھڑاس نکال دی اور واضح کیا کہ ہارکی وجہ کیا تھی۔ ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹوئٹر پر دیئے گئے ردعمل میں شعیب ملک نے…

پاکستان کی پاورہٹنگ بیٹری جواب دے گئی،بابراعظم سمیت بیٹنگ لائن ناکام

فوٹو : پی سی بی اسلام آباد: پاکستان کی پاورہٹنگ بیٹری جواب دے گئی،بابراعظم سمیت بیٹنگ لائن ناکام رہی، بیٹرز ایشیا کپ کے فائنل میں بے نقاب ہوگئے ، سری لنکا نے یکطرفہ مقابلے کے پاکستان کو23 رنز سے ہرا کرایشیئن چمپئن بنی۔ پاکستان کی…

سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشئین چمپئن بن گیا

دبئی : سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشئین چمپئن بن گیا، جیت کےلئے 171 رنز کا ہدف ملا تھا پاکستان کی پوری ٹیم 147 رنز پر آؤٹ ہو گئی. پاکستان کی طرف محمد رضوان 55 رنز بنا کر ٹاپ اسکور رہے، محمد افتخار نے 32 رنز کی اننگز کھیلی…

ایشیا کپ کا اب تک سب سے زیادہ ، کم سے کم ٹوٹل، بڑی جیت کاریکارڈ

اسلام آباد : ایشیا کپ کا اب تک سب سے زیادہ ، کم سے کم ٹوٹل، بڑی جیت کاریکارڈ فائنل میچ تک سب سے بڑا میچ اسکور بھارت کا 212 رنز ہے. جب کم سے کم اسکور ہانگ کانگ38 رنز ہیں، سب سے بڑی فتح پاکستان نے حاصل کی ، مارجن155رنز کا تھا متحدہ عرب…