بابرا عظم نے 46 گیندوں پر 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور چار چوکےشامل تھے
سوئزرلینڈ میں نئے سال کی رات شراب خانے میں آتشزدگی، مرنے والوں کی تعداد 40ہوگئی
علاقائی اخبار لی نوویلیسٹ کے مطابق تقریباً 40 ہلاکتوں اور 100 زخمیوں کی اطلاعات ہیں
پتنگ بازی کی اجازت بھی اور غیر قانونی پتنگ بازی بھی؟ پنجاب میں دوہرا معیار
صوبے بھر میں ’کائٹ فلائنگ ریگولیشنز بل 2025‘ کے تحت پابندی عائد کر دی گئی
سال2025 ہمیشہ وطن کے دفاع کے تناظر میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم
حکومت اور پاکستانی عوام کی جانب سے کشمیریوں اور فلسطینیوں کیلئے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار
سعودی عرب سے اظہار یکجہتی، یمن میں یکطرفہ اقدامات کی سخت مخالفت کرتے ہیں، پاکستان
سعودی عرب کی سکیورٹی پاکستان کے لیے اہم ہے، ہر ممکن تعاون جاری رہےگا، پاکستان
15دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردی گئی
پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی
ٹیسٹ کرکٹرز کی رینکنگ جاری،نعمان علی تیسرے شاہین شاہ 24ویں نمبر پر
بھارت کے جسپریت بمرا بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، جبکہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک ایک درجہ بہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے
ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو) میں بلوچستان پر 18ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات کی
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اورشہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پرگفتگو
شہباز شریف نے موجودہ علاقائی حالات کے تناظر میں اُمہ کے درمیان اتحاد، ہم آہنگی اور باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا
نوبل انعام کیلئے پاکستان کے نامزد کردہ امریکی صدر ٹرمپ کی 7 ممالک پر بمباری
امریکا نے ایران، عراق، شام، وینزویلا، یمن، صومالیہ اور نائیجریا پر بمباری کی