خیبر پختونخوا ہاؤس میں اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں مصطفیٰ نواز کھوکھر اور تیمور جھگڑا نے ضمنی الیکشن 2025، ہری پور نتائج، فارم 45 اور فارم 47 کے تنازع، شفافیت کی کمی اور حکومتی طرزِ حکمرانی پر شدید اعتراضات اٹھائے۔ رہنماؤں نے دعویٰ…
پاک فوج کے صرف 21 دن میں 4910 آپریشنز، 206 دہشتگرد مارے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
25 نومبر 2025 کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی سینئر صحافیوں سے ملکی سلامتی کے امور پر تفصیلی گفتگو سامنے آئی ہے
سپریم کورٹ کا پولیس تشدد اور ماورائے عدالت قتل پر تاریخی فیصلہ، انسانی وقار کی خلاف ورزی ناقابلِ…
عدالت کا سات صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا، جو پولیس تشدد، غیر انسانی رویّے اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے متعلق اہم نکات پر مشتمل ہے۔
ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا
راولپنڈی میں شیڈول فائنل میچ کا ٹاس شام ساڑھے پانچ، میچ 6 بجے شروع ہو گا،
آپ کا پارسل آیا ہے !
معاملہ میری سمجھ میں آ چکا تھا کہ یہ ہیکرز ہیں اور مجھ سے میرا واٹس ایپ کا کوڈ لینا چاہ رہا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کو ایک بار پھرمزاکرات میں اُلجھا دیا
اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن کے سینیٹرز و قومی اسمبلی کے ارکان کی سینیئر قیادت نامزد اپوزیشن لیڈر سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس بیرسٹر گوہر سینیٹر لطیف کھوسہ سمیت دیگر ارکان کو اپنے چیمبر میں بلا لیا.
پی ٹی آئی کاسینیٹ میں احتجاج، پوچھ کر بتاوں گا کے نعرے، قومی اسمبلی کا کورم ٹوٹ گیا
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر پی ٹی آئی کااحتجاج، 'پوچھ کر بتاوں گا کے نعرے'حکومتی ارکان قانون سازی کیلئے آئے بلز بغیر پڑے منظور کراتے رہے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کارکنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر رات گزاری
رات کو دھرنا شرکاء جگہ جگہ سردی کے باعث آگ جلا کر اس کے گرد بیٹھے رہے ٹھٹھرتے بھی رہے مگر موجود رہے
متحدہ عرب امارات پاکستانیوں کو ویزے نہیں دے رہا، وزارت داخلہ کی بریفنگ
وزارت داخلہ حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای اور سعودی عرب میں پابندی لگتے لگتے بچی ہے
دی میلینیم ایجوکیشن کی پاکستان کی سب سے بڑی تعلیمی کانفرنس
ٹیچرز ڈیولپمنٹ کانفرنس 2025کا شاندار انعقاد 21 اور 22 نومبر 2025 کو پاک چین فرینڈشپ سینٹر اسلام آباد میں کیا