ٹرمپ نے کہا کہ سی این این کی کارکردگی انتہائی خراب ہے اور اس کی ریٹنگز اس قدر کم ہیں کہ گنی بھی نہیں جاتیں
مارننگ شوکی میزبان ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے معافی مانگ لی
میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وضاحت جاری کی ہے
ایمان مزاری اورہادی کیخلاف ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا گیا،ہائیکورٹ فیصلہ کرے،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل ہادی علی چٹھہ کے خلاف جاری ٹرائل پر حکمِ امتناع جاری کر دیا
آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید کوسیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر14 سال قید کی سزا
آئی ایس پی آر کے مطابق، کورٹ مارشل کا عمل پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت 15 ماہ میں مکمل کیا گیا
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرضہ وصول ہو گیا ہے، اسٹیٹ بینک
فوٹو : فائل
کراچی : پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرضہ وصول ہو گیا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےقرضے کی نئی قسط ملنے کی تصدیق کردی ہے، ایک ارب ڈالر توسیعی فنڈ فسیلیٹی پروگرام کے تحت جاری کیے گئے۔
اس رقم میں آئی ایم ایف نے…
اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا، فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پاکستان کا نہیں بھارت کا وتیرا ہے، ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں
اپوزیشن اتحاد کا پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ، قومی مشاورتی کانفرنس 20 دسمبر کو ہوگی
دو روزہ قومی کانفرنس میں پیپلز پارٹی کو شرکت کی دعوت دی جائے گی، جبکہ حکومتی جماعت مسلم لیگ ن کو اس کانفرنس میں مدعو نہیں کیا جائے گا
یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظور کرلی
جسٹس انعام امین منہاس نے درخواست گزاروں کے وکیل احد کھوکھر کے دلائل سننے کے بعد یہ حکم جاری کیا
پاکستان اور افغانستان حالیہ کشیدگی بات چیت کے زریعے حل کریں، حالات بگڑنے سے بچیں، چین
ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان چین کے روایتی اور قریبی دوست ملک ہیں اور بیجنگ چاہتا ہے کہ خطے میں امن و استحکام ہر صورت برقرار رہے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں،اور مظاہرین کیخلاف آدھی رات واٹر کینن کا استعمال
پولیس نے بے رحمانہ سلوک کے بعد اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکےپر پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا ختم کرا دیا