نکاح کی تصاویرخود رابی پیرزادہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئرکی گئی ہیں تاہم اس میں دولہے کی کوئی تصویر شامل نہیں ہے۔
پاکستان یواے ای کوشکست دے کر انڈر 19 ایشیاکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
یو اے ای کی ٹیم 242 رنز ہدف کے تعاقب میں 38 ویں اوور میں 171 رنز بنا کرآوٹ ہوگئی
کرکٹ کا عالمی کپ جیتنے والے ایک اور کپتان کو بھی گرفتار کرنے کا اعلان کردیا گیا
سری لنکن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ارجونا راناٹنگا کی وطن واپسی پر انہیں حراست میں لیا جائے گا
اٹھارویں عالمی اردو کانفرنس کی تیاریاں،کراچی آرٹ کونسل میں 4 روزہ نشست کی تفصیلات پیش
چار روزہ عالمی اردو کانفرنس 2025ء جشنِ پاکستان کا آغاز جمعرات 25 دسمبر کو ہوگا جو 28 دسمبر تک آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری رہے گی
آسٹریلیا میں یہودیوں پر فائرنگ کرنے والا ساجد اکرم انڈین اور حیدرآباد کارہائشی ہے،بھارتی پولیس
مرکزی حملہ آور 50 سالہ ساجد اکرم جوہلاک ہو چکاہے اس کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا، جو نومبر 1998 میں تعلیم کی غرض سے آسٹریلیا منتقل ہوا تھا
پنجاب کےسابق وزیراعلیٰ اور پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو انتقال کرگئے
منظوروٹو کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ 17 دسمبر کو دوپہر 2 بجے ان کے آبائی علاقے حویلی وساوے والا، اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف پھر واٹر کینن کا استعمال
علیمہ خان نے کہا کہ ہر منگل کو ہمیں یہاں روکا جاتا ہے، ہم کوئی غیر قانونی اور غیر آئینی کام نہیں کر رہے، احتجاج کے علاوہ ہمارے پاس اور کیا راستہ بچا ہے۔
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا شہدا کی امدادی رقم 50ہزار مزید بڑھانے کا اعلان
وزیراعلی خیبرپختونخواسہیل آفریدینے شہدا کے لواحقین کو امدادی چیک دیتے ہوئے تصویر بنوانے سے معذرت کردی تاہم بعد میں سب کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا
سندھ میں دہشتگردوں و اغوا کاروں کاراج،مسافر بس یرغمال بنا کر19 مسافراغوا کرلئے،ایک جاں بحق،5 زخمی
اغوا کی یہ واردات پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے ضلع گھوٹکی کے علاقے میں کی گئی
حکومت نے ڈیزل 14 روپے سستا کر دیا ،پٹرول کی قیمت میں کوئی کمی نہیں کی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) قیمتوں میں 5 اعشاریہ 90 فیصد تک کمی کر دی