صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی۔
آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے میچز کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی گئی
کے 2026 کے دورہ پاکستان کا آسٹریلیا T20I حصہ برقرار ہے۔
الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول اسلام آباد فاونٹین ہیڈ کیمپس ایچ الیون میں سالانہ “اینول ڈے” کی پر وقار تقریب
مولانا فضل الرحمان بھی بانی پی ٹی آئی کے حق میں بول پڑے،عمران خان گرفتار کیوں ہیں؟
آئین کے خلاف قانون سازی کی جائے گی تو اس کا مطلب آئین سے بغاوت ہے، جس کے بعد ان کا مینڈیٹ خود بخود ختم ہو جاتا ہے
ایک چرواہے کی حاضر دماغی
پاکستان کی شِگر وادی میں واقع چھوٹے سے گاؤں ہُرچُس میں ایک شخص کی ہمت اور حاضر دماغی تباہی کو روک لیتی ہے
رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول فیفا کا ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرر
سیدہ آمنہ بتول اس وقت تک فیفا کی مختلف کمیٹیوں میں پاکستان کی واحد نمائندہ ہیں
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر قانونی قرار دے دیا
جسٹس طارق جہانگیری کو بطور جج ڈی نوٹیفائی کیا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے فیصلہ سنایا
انڈر19 ورلڈ کپ اور سہ فریقی سیریز کیلئے پاکستان کے سکواڈ اعلان کر دیا گیا
انڈر 19 ایشیا کپ کھیلنے والی پاکستان انڈر 19 کی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے
عمران خان اڈیالہ میں انجوائے کر رہا ہے، ہتھکڑی لگا کر سبی جیل پھینکیں، عابد شیر علی
عمران خان کے پاس جیل میں 5 کمرے ہیں مشقتی ہے کیا دیگر مجرم بھی دیسی مرغے کھا رہے ہیں اس مجرم کی طرح؟
رواں سال حکومت عوام سے پٹرولیم لیوی کےذریعے 1468 ارب روپے وصول کرے گی
آئی ایم ایف کی رپورٹ میں پٹرولیم لیوی کی وصولیوں کے تخمینہ جات سامنےآگئے