حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی ،بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے ”آئی ایم ایف“ کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔فیصلے کے تحت بجلی کی قیمت میں آئندہ ماہ 3 روپے فی یونٹ اضافہ ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی…

خیبر پختونخواا کو انسداد دہشت گردی کے لیے اربوں روپے دئیے گئے، ان کا حساب دیا جاے کہ وہ کہاں…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ خیبر پختونخواا کو انسداد دہشت گردی کے لیے اربوں روپے دئیے گئے، ان کا حساب دیا جاے کہ وہ کہاں گئے؟۔10سال پی ٹی آئی کی حکومت تھی،اللہ جانے 417ارب روپے کہاں گئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس…

ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا

فائل :فوٹو تہران: ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی جوڑے کو بدعنوانی، جسم فروشی اور پروپیگنڈے  کے الزامات پر سزا سنائی گئی۔ جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا پر تہران کے آزادی…

چین میں ایک شخص کی مساج کی وجہ سے جان چلی گئی

فائل:فوٹو شنگھائی: ذہنی و جسمانی دباوٴ سے نجات کے حصول کے لیے مساج مفید ثابت ہو سکتا ہے لیکن چین میں ایک شخص مساج کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔ رپورٹس کے مطابق 27 سالہ ژانگ نامی صحت مند شہری شنگھائی میں ایک مساج پارلر گئے جہاں انھوں نے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کی نئی لہر، دودھ، مصالحہ جات سمیت درجنوں اشیاء مہنگی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کی نئی لہر، دودھ، مصالحہ جات سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کر دی گئی ہیں. جو جو اشیاء اور کھانے پینے کی چیزیں مہنگی ہوئی ہیں ان میں مختلف برانڈز کے مصالحہ جات,نمک,اچار,جوتوں کی پالش اور دیگر گراسری شامل…

دہشتگردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج نے استفسار کیا ہے دہشتگردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ سوال بھی کیا کہ دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے. سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران پشاور خودکش حملے کے حوالے سے…

عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد : عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی کانام ظاہر نہ کرنے اورنااہلی کا معاملہ زیر سماعت ہے. عمران خان کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ نے تحریری…

چیف آف آرمی سٹاف ایوان میں آکر بتائے کیوں دہشت گردی ہو رہی ہے، نور عالم

اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نور عالم خان کاوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے پالیسی بیان پر احتجاج ، حکومت پر برستے ہوئے کہا یہاں سب لوگ گپ شپ لگا رہے ہیں، جب تک پنجاب میں کوئی بندہ نہیں مرے گا یہ لوگ سنجیدہ نہیں لیں گے۔ نور…

عمران خان کو مائنس کیسے کیا جائے؟ سب کو ایک ہی فکر لاحق ہے، پرویز الہی

لاہور: عمران خان کو مائنس کیسے کیا جائے؟ سب کو ایک ہی فکر لاحق ہے، پرویز الہی نے کہا وفاق ہو یا نگران سیٹ اپ سب عمران خان سے خائف ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ سب کو ایک بات سمجھ آگئی ہے کہ انتخابات میں عمران خان…

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ، گھر حصار میں لے لیا

گجرات : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ، گھر حصار میں لے لیا، پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں نے رہائش گاہ کو حصار میں لئے رکھا۔ ذرائع کے مطابق گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ…