ملک کی برآمدی صنعت کے لیے ترقی کی راہ ہموار کرنا حکومتی ترجیحات میں سرفہرست ہے،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ برآمدی صنعت کی ترقی ہماری حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا کہ پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کو ایکسپورٹس بڑھانے…

ق لیگ کے تحریک انصا ف میں ضم ہونے کاامکان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خواہش پر مسلم لیگ ق کے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا امکان ہے مونس الٰہی اور دیگر رہنما پارٹی انضمام کے حامی ہیں چودھری پرویز الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ق لیگ کے پی ٹی…

بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج شام تک تیار ہو جائیں گے، الیکشن کمشنرسندھ

فائل:فوٹو کراچی: سندھ کے الیکشن کمشنراعجازانور چوہان نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج شام تک تیار ہو جائیں گے۔ ایک بیان میں الیکشن کمشنر سندھ اعجازانور چوہان نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی…

شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں،طوبیٰ انور

فائل:فوٹو لاہور: معروف اینکر پرسن عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ انہیں شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں۔ شادی کے 2 سال تک کام نہیں کیا، ایک جگہ سے کہا گیا کہ آڈیشن دے دو۔ گھر والوں نے حوصلہ…

درمیانی عمر میں دباوٴ یا گھبراہٹ ڈیمینشیا کاموجب بن سکتا ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو ہیلسنکی: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر میں دباوٴ، گھبراہٹ یا تھکاوٹ ڈیمینشیا کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ جیسے جیسے آبادی کی عمر دراز ہو رہی ہے، یاد داشت کے مسائل عام سے عام تر ہو رہے ہیں۔ اس ہی لیے اس بیماری کے…

ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے چلانا ممکن نہیں ہے،فوادچوہدری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کاکہناہے کہ احتساب عوام کا حق ہے 22 کروڑ کا ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جاسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں فواد…

عمران خان کا راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن خود لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، پارٹی قیادت نے تجویز دی کہ خالی نشست پر عمران خان الیکشن…

امریکی حسینہ نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا

فوٹو:انٹرنیٹ لاس اینجلس: امریکا سے تعلق رکھنے والی ماڈل آربونی گیبریل نے عالمی مقابلہ حسن 2023- 2022 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ گزشتہ برس مقابلہ حسن جیتنے والی بھارتی ماڈل نے رواں سال کی فاتح کو تاج پہنایا۔ امریکا کے شہر نیواورلینز میں…

ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں اس کا ایسا سیاسی جہاز ہے جو ڈوبنے کے قریب ہے اور جس کا کوئی کپتان نہیں ہے۔چند ہفتوں میں کوئی سیاسی حل نکالنا ہوگا۔13…

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجی جائے گی

لاہور: خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجی جائے گی، یہ فیصلہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت کے پی کابینہ اجلاس میں کیا گیا۔ خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلی محمود خان اور پی ٹی آئی کے پی…