عید الفطر کے 2 دنوں میں پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات میں 25 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو راولپنڈی: عید الفطر کے 2 دنوں میں پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات میں 25 افرادموت کے منہ میں چلے گئے ۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق فیصل آباد میں کار اور ویگن، ملتان میں ہائی ایس اور ویگن جب کہ چنیوٹ میں کار اور بائیک کے علاوہ صوبے…

پاکستان کو کچھ اہم مسائل کو حل کرنا ہوگا،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا پاکستان کو کچھ اہم مسائل کو حل کرنا ہوگا جیسے کہ ٹیکس بیس ، امیر افراد کس طرح ملکی معیشت میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں آئی ایم…

ایرانی حملے کاخدشہ ، امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کے عملے پر پابندیاں عائد کردیں

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کے عملے پر پابندیاں عائد کردیں۔امریکی محکمہ خارجہ کاکہناہے کہ ہم صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں ایران کی جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر…

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا

فائل:فوٹو نیویارک: فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا۔ فلسطین نے گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی رکنیت کی درخواست پر غور کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھرعید پر بھی غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں،…

سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن انتقال کرگئے

فائل:فوٹو نیویارک :سابق امریکی اسٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسے ۔ آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔ او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے…

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ چند ہفتوں میں معاملات طے ہو جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے درمیان پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ…

اردنی ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

فائل:فوٹو عمان: اردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں موسم گرما میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ اردن کی شاہی ہاشمی عدالت نے بدھ کو اعلان میں کہا کہ شاہی عدالت اس موقع پر اپنے عالی شان بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ ال عبداللہ کو…

صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر علی انصاری کے ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے ہونے لگے۔ عید کی مناسبت سے دونوں میاں بیوی نے سیاہ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔ عید الفطر کے موقع پر صبور…

سائنس دانوں کا زمین کی حدت کو روکنے کے لئے خفیہ منصوبہ

فائل:فوٹو نیویارک : امریکہ میں سائنس دانوں نے زمین کو بڑھتی ہوئی عالمی حدت کو بڑھنے سے روکنے کیلئے خفیہ منصوبے کے تحت سورج کی کچھ شعاعوں کو واپس خلا میں واپس اچھالنے کی کوشش کی۔ امریکی اخبار جریدکے کے مطابق سائنس دانوں نے اس کیلئے کلاوٴڈ…

غزہ کی صورتحال تشویشناک ،تمام فریقین کے حق میں ہے کہ تنازع جلد حل ہو،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال تشویشناک ہے، اسرائیل اور فلسطین تنازع جلد از جلد ختم کر کے پائیدار حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں ہم کسی کو کسی بھی شکل میں نفرت پھیلاتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔…