یہ قرضہ 2 ماہ بعد پاکستان واپس نہیں کر سکے گا، پھر رول اوور کی درخواست کی جائے گی
بنگلادیش انتخابات،خالدہ ضیاء کی بی این پی209 نشستیں لےکر کامیاب
جماعت اسلامی و اتحادیوں کو 70 نشستیں ملیں، جین زی کی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی 5 سیٹس جیت سکی
جیل کوٹھڑی میں 100کتابیں،قرآن پاک اور2 سیب،کوئی خواہش نہیں، عمران خان
سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھ کامعائنہ کروانے کاحکم،بیٹوں سےبات کروائیں، عدالت
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرنے سے زخمی ہو گئے
جنرل (ر) باجوہ منگل کی صبح تقریباً ساڑھے چار بجے واش روم میں گر گئے جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ آئی
دلیرانہ فیصلہ ،یونیورسٹیز میں اساتذہ و طالبات کی دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
خیبرپختونخوا میں باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا، تمام وائس چانسلرز اور متعلقہ حکام کو عمل درآمد کی ہدایت
پاکستان میں دو نئی ایئر لائنزاڑان کےلئے تیار، ایئر کراچی اور کارگو سروسز جلد آپریشنل ہوں گی
ایئر کراچی مئی یا جون میں پروازوں کا آغاز کرے گی
پی ایس ایل پلئیرزآکشن،کئی بڑے نام فروخت نہ ہوئے،کن انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے جگہ بنائی؟
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تمام فرنچائز مالکان میں خصوصی طور پر تیار کردہ کٹس تقسیم کیں
سونے کی قیمت تازہ اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی مارکیٹ میں سونا 5058 ڈالر فی اونس، ڈالر اور معاشی غیر یقینی صورتحال اثر انداز
بچوں کی فحش ویڈیوزپر سزا سمیت سینیٹ میں متعدد بلز منظور،پیکا میں مزید ترامیم
نئے قانون کے مطابق ایسے جرائم میں ملوث افراد کو 7 سال کے بجائے 10 سال قید کی سزا دی جا سکے گی
ایران اپنے جوہری و میزائل پروگرام کی خاطر امریکہ سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، امریکی صدر
ٹرمپ نےپاک بھارت جنگ میں گرنے والے طیارے بڑھا کر10 کردیئے