نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ہے۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ میں!-->!-->!-->…
پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، فائنل رات8 بجے
کراچی(زمینی حقائق ) پی ایس ایل فور کے آج فائنل کے موقعہ پرنیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب ہوگی، فائنل میچ آٹھ بجے شب شروع ہوگا۔
فائنل سے قبل میوزیکل کنسرٹ ہوگا، کنسرٹ کے لیے اسٹیج کی تیاری کا کام مکمل کرلیا!-->!-->!-->…
Deciding Upon Convenient Secrets In fdating
Expertise a new level of on-line dating with We are not simply one other Ukrainian bridal service - we wish to suppose that we join lonely hearts from all over the world. I have a very onerous time when people argue any of the isms. I feel…

تاریخ کا اہم موڑ
محبوب الرحمان تنولی
قلم قبیلے کا آدمی ہوں، معاصرین کی اکثریت باشعور اور موقف سوچ سمجھ کرپیش کرنے کو ترجیح دیتی ہے۔ پاکستان میں اگر دہشتگردی کو پاک فوج نے ختم کیاہے تو انتہاپسندی کو اعتدال کی طرف لے کر آنے میں ذرائع ابلاغ کا بھی بڑا!-->!-->!-->…
Explaining Immediate Methods For ru-brides review
Whether you're an adolescent awaiting her first kiss or over your forties and already a mother or father, dating may be exhilarating and terrifying all of sudden. The way you are feeling about your self could also be the most important…
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کو قائل کرلیا
کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) مساجد پر دہشتگرد حملے کے سانحہ پرنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسینڈا ارڈرن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لاجواب کردیا۔
کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کو دہشت گردی قرار نہ دینے اور اس کی مذمت نہ کرنے والے امریکی صدر کو نیوزی!-->!-->!-->…
نیوزی لینڈ سانحہ میں شہیدپاکستانیوں کی تعداد9 ہوگہی،ترجمان
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد9 ہو گئی۔
ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی پہلے 6 کی تصدیق ہوہی تھی اب 9 کی ہو گہی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
دہشتگردکو پکڑنے کی کوشش میں جان دینے والے نعیم راشد ہیرو بن گئے
کرائسٹ چرچ(نیٹ نیوز)مسجد میں حملے کے دوران دہشتگرد کو پکڑنے کی کوشش میں شہید ہونے والے نعیم راشد کوبین الاقوامی میڈیا نے
ہیرو قرارد ے دیا۔
ایبٹ آباد کے رہائشی نعیم راشد نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشتگرد حملے کے دوران اپنی جان کی پرواہ نہ!-->!-->!-->…