ملتان،پی پی218 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف کے واصف مظہر کامیاب
فوٹو: فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق )ملتان کے نواحی علاقے قادر پور راں میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218 کے ضمنی انتخاب کا میدان تحریک انصاف کے واصف مظہر راں نے جیت لیا۔
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218 کے تمام 138 پولنگ اسٹیشنز!-->!-->!-->!-->!-->…