سعودی عرب کا پہلا ایٹمی پلانٹ تیاری کے قریب پہنچ چکا: امریکی میڈیا
اسلام آباد(نیٹ نیوز)امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اپنے دارالحکومت ریاض کے قریب پہلا ایٹمی پلانٹ مکمل کرنے والا ہے۔
اس حوالے سے بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مصنوعی سیاروں کی تصاویر نے سعودی ایٹمی پلانٹ!-->!-->!-->…