حمزہ شہباز کی گرفتاری 17اپریل تک ٹل گہی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا اور انہیں ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
ہاہی کورٹ کےجسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست!-->!-->!-->…