سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی کا تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کردیا ہے۔
تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا تنویر الحق تھانوی کا کہنا تھا کہ اللہ!-->!-->!-->…