حماس راکٹ حملے بند کرے، امریکی صدر، نیتن اورمحمود عباس کو ٹیلی فون
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں غزہ کی صورتحال پر بات کی گئی، جوبائیڈن نے فلسطینی صدر سے کہا کہ حماس اسرائیل پر راکٹ حملے بند کرے۔
عرب نیوز کے!-->!-->!-->…