اپوزیشن لانگ مارچ چھوڑے، آو تمام معاملات پر بات کرتےہیں، حکومت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے اپوزیشن کو لانگ مارچ کا آپشن ختم کرکے مزاکرات کی مشروط پیشکش کردی ہے، وزراء نے واضح کیا کہ مقدمات پر بات نہیں ہوگی.
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیر سائنس اینڈ!-->!-->!-->…